- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 34012
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ كَعْبٍ، عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنِّي لَأَعْلَمُ آخِرَ أَهْلِ الْجَنَّةِ دُخُولًا الْجَنَّةَ , رَجُلًا كَانَ يَسْأَلُ اللَّهَ أَنْ يُزَحْزِحَهُ عَنِ النَّارِ , إِذَا دَخَلَ أَهْلُ الْجَنَّةِ الْجَنَّةَ وَأَهْلُ النَّارِ النَّارَ كَانَ بَيْنَ ذَلِكَ , فَقَالَ: يَا رَبِّ , ادْنُنِي مِنْ بَابِ الْجَنَّةِ , فَقِيلَ: يَا ابْنَ آدَمَ , أَلَمْ تَسْأَلْ أَنْ تُزَحْزَحَ عَنِ النَّارِ , فَقَالَ: وَمَنْ مِثْلُكَ , فَادْنُنِي مِنْ بَابِ الْجَنَّةِ , فَنَظَرَ إِلَى شَجَرَةٍ عِنْدَ بَابِ الْجَنَّةِ فَقَالَ: ادْنُنِي مِنْهَا لِأَسْتَظِلَّ بِظِلِّهَا وَآكُلَ مِنْ ثَمَرِهَا , قَالَ: يَا ابْنَ آدَمَ أَلَمْ تَقُلْ , فَقَالَ: يَا رَبِّ , وَمَنْ مِثْلُكَ , فَادْنُنِي مِنْهَا وَإِلَى أَفْضَلَ مِنْ ذَلِكَ , فَقَالَ: يَا رَبِّ , ادْنُنِي , فَقَالَ: يَا ابْنَ آدَمَ , أَلَمْ تَقُلْ , حَتَّى قَالَ: يَا رَبِّ وَمَنْ مِثْلُكَ , فَادْنُنِي , فَقِيلَ , اعْدُ قَالَ أَبُو بَكْرٍ: الْعَدْوُ: الشَّدُّ فَلَكَ مَا بَلَغَتْهُ قَدَمَاكَ وَرَأَتْهُ عَيْنَاكَ , قَالَ: فَيَعْدُو حَتَّى إِذَا بَلَحَ يَعْنِي: أَعْيَا قَالَ: يَا رَبِّ , هَذَا لِي وَهَذَا لِي , فَيُقَالُ: لَكَ مِثْلُهُ وَأَضْعَافُهُ فَيَقُولُ: قَدْ رَضِيَ عَنِّي رَبِّي , فَلَوْ أَذِنَ لِي فِي كِسْوَةِ أَهْلِ الدُّنْيَا وَطَعَامِهِمْ لَأَوْسَعْتُهُمْ
Urdu translation
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
(٣٥١٤٦) حضرت عوف بن مالک سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا میں اس آخری شخص کو بھی جانتا ہوں جس کو جنت میں داخل کیا جائے گا وہ شخص ہوگا جو اللہ سے سوال کرے گا کہ اس کو جہنم سے نکال دیا جائے یہاں تک کہ جب جنتیوں کو جنت میں داخل کردیا جائے گا اور جہنمی لوگ جہنم میں داخل ہوجائیں یہ ان کے درمیان ہوگا وہ عرض کرے گا اے اللہ ! مجھے جنت کے دروازے کے قریب کر دے اس کو کہا جائے گا اے ابن ادم ! کیا تو نے سوال نہیں کیا تھا کہ تجھ کو جہنم سے نکال دیا جائے ؟ وہ عرض کرے گا اے اللہ ! آپ کی طرح کون ہوسکتا ہے مجھے جنت کے دروازے کے قریب کر دے، اس کو کہا جائے گا اے ابن ادم ! کیا تو نے سوال نہیں کیا تھا کہ تجھ کو جہنم سے نکال دیا جائے ؟ وہ عرض کرے گا آپ کی طرح کون ہے اے اللہ ! مجھے جنت کے دروازے کے قریب کر دے۔ پھر وہ جنت کے دو وازے کے پاس درخت دیکھے گا تو عرض کرے گا، مجھے اس درخت کے قریب کر دے تاکہ میں اس کا سایہ حاصل کرسکوں اور امن کا پھل کھا سکوں اللہ فرمائیں گے ابن آدم ! کیا تو نے نہیں کہا تھا کہ پھر سوال نہ کروں گا ؟ وہ عرض کرے گا اے اللہ ! آپ کی طرح کون ہوسکتا ہے مجھے اس کے قریب کر دے، پھر وہ اس سے بھی اعلیٰ دیکھے گا تو عرض کرے گا اے میرے اللہ ! مجھے اس کے قریب کر دے اللہ فرمائے گا اے ابن آدم ! کیا تو نے نہیں کہا تھا کہ دوبارہ سوال نہ کروں گا ؟ وہ عرض کرے گا اللہ جی ! آپ کی طرح کون ہوسکتا ہے مجھے اس کے قریب کر دے، اس کو کہا جائے گا جنت کی طرف دوڑ جتنی جنت پر تیرے قدم پڑیں اور تیری آنکھیں جتنی جنت کو دیکھے وہ تیرے لیے ہے وہ دوڑے گا یہاں تک کہ تھک کر چکنا چور ہوجائے گا تو عرض کرے گا اے اللہ ! کیا یہ اور وہ میرے لیے ہے ؟ اللہ فرمائے گا اس کے مثل اور اس سے دو گنا بھی تیرے لیے ہے، وہ عرض کرے گا میرا رب مجھ سے راضی ہوگیا، اگر مجھے دنیا والوں کے لباس اور ان کی خوراک کی اجازت دی جائے تو میں اس پر قادر ہوسکتا ہوں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (92% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۵۱۴۶) حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، عَنْ مُوسَی بْنِ عُبَیْدَۃَ ، قَالَ : حدَّثَنِی مُحَمَّدُ بْنُ کَعْبٍ ، عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِکٍ الأَشْجَعِیِّ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : إِنِّی لأَعْلَمُ آخِرَ أَہْلِ الْجَنَّۃِ دُخُولاً الْجَنَّۃَ ، رَجُلٌ کَانَ یَسْأَلُ اللَّہَ أَنْ یُزَحْزِحَہُ عَنِ النَّارِ ، حَتَّی إِذَا دَخَلَ أَہْلُ الْجَنَّۃِ الْجَنَّۃَ ، وَأَہْلُ النَّارِ النَّارَ کَانَ بَیْنَ ذَلِکَ ، فَقَالَ : یَا رَبِ ، أُدْنُنِی مِنْ بَابِ الْجَنَّۃِ ، فَقِیلَ : یَا ابْنَ آدَمَ ، أَلَمْ تَسْأَلْ أَنْ تُزَحْزَحَ عَنِ النَّارِ ؟ قَالَ : یَا رَبِ ، وَمَنْ مِثْلُک ، فَأَدْنُنِی مِنْ بَابِ الْجَنَّۃِ ، فَقِیلَ : یَا ابْنَ آدَمَ ، أَلَمْ تَسْأَلْ أَنْ تُزَحْزَحَ عَنِ النَّارِ؟ قَالَ : وَمَنْ مِثْلُک، فَأَدْنُنِی مِنْ بَابِ الْجَنَّۃِ۔ فَنَظَرَ إِلَی شَجَرَۃٍ عِنْدَ بَابِ الْجَنَّۃِ ، فَقَالَ : أُدْنُنِی مِنْہَا لأَسْتَظِلَّ بِظِلِّہَا ، وَآکُلَ مِنْ ثَمَرِہَا ، قَالَ : یَا ابْنَ آدَمَ ، أَلَمْ تَقُلْ ؟ فَقَالَ : یَا رَبِ ، وَمَنْ مِثْلُک ، فَأَدْنُنِی مِنْہَا ، فَرَأی أَفْضَلَ مِنْ ذَلِکَ ، فَقَالَ : یَا رَبِ ، أُدْنُنِی مِنْہَا ، فَقَالَ : یَا ابْنَ آدَمَ ، أَلَمْ تَقُلْ ؟ حَتَّی قَالَ : یَا رَبِّ ، وَمَنْ مِثْلُک ، فَأَدْنُنِی۔ فَقِیلَ : أُعْدُ ، قَالَ أَبُو بَکْرٍ : الْعَدْوُ : الشَّدُّ ، فَلَکَ مَا بَلَغَتْہُ قَدَمَاک وَرَأَتْہُ عَیْنَاک ، قَالَ : فَیَعْدُو حَتَّی إِذَا بَلَّحَ ، یَعْنِی أَعْیَا ، قَالَ : یَا رَبِ ، ہَذَا لِی ، وَہَذَا لِی ؟ فَیُقَالَ : لَکَ مِثْلُہُ وَأَضْعَافُہُ ، فَیَقُولُ : قَدْ رَضِیَ عَنْی رَبِّی ، فَلَوْ أَذِنَ لِی فِی کِسْوَۃِ أَہْلِ الدُّنْیَا وَطَعَامِہِمْ لأَوْسَعْتُہُمْ۔ (طبرانی ۱۴۳)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.