- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 33967
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا، وَكِيعٌ، عَنْ، الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الْكَرِيمِ، قَالَ: سَمِعْتُ، ابْنَ سَابِطٍ، يَقُولُ: إِنَّ الرَّسُولَ يَجِيءُ إِلَى الشَّجَرَةِ مِنْ شَجَرِ الْجَنَّةِ، فَيَقُولُ: "إِنَّ رَبَّكَ يَأْمُرُكَ تُفَتِّقِي لِهَذَا مَا شَاءَ، فَإِنَّ الرَّسُولَ لَيَجِيءُ إِلَى الرَّجُلِ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ فَيَنْشُرُ عَلَيْهِ الْحُلَّةَ فَيَقُولُ: قَدْ رَأَيْتُ الْحُلَلَ فَمَا رَأَيْتُ مِثْلَ هَذِهِ
Urdu translation
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
(٣٥١٠٠) ابن سابط سے مروی ہے کہ ایک رسول جنت کے درختوں میں سے ایک درخت کے پاس آئے گا، اور عرض کرے گا کہ میرے رب ! کا حکم ہے کہ تو اس پر برسائے جو یہ چاہے پھر وہ رسول جنتیوں میں سے ایک شخص کو لے کر آئے گا وہ درخت اس پر عمدہ پوشاکیں برسائے گا وہ جنتی کہے گا کہ میں نے اس سے عمدہ پوشاکیں پہلے نہیں دیکھیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۵۱۰۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ الْعَلاَئِ بْنِ عَبْدِ الْکَرِیمِ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ سَابِطٍ ، یَقُولُ : إِنَّ الرَّسُولَ یَجِیئُ إِلَی الشَّجَرَۃِ مِنْ شَجَرِ الْجَنَّۃِ ، فَیَقُولُ : إِنَّ رَبِی یَأْمُرُکِ تَفَتِّقِی لِہَذَا مَا شَائَ ، فَإِنَّ الرَّسُولَ لَیَجِیء إِلَی الرَّجُلِ مِنْ أَہْلِ الْجَنَّۃِ ، فَیَنْشُرُ عَلَیْہِ الْحُلَّۃَ ، فَیَقُولُ : قَدْ رَأَیْتُ الْحُلَلَ فَمَا رَأَیْتُ مِثْلَ ہَذِہِ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.