- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 33830
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، قَالَ: أَخْبَرَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ الْمُهَلَّبَ بْنِ أَبِي صُفْرَةَ، قَالَ: حَاصَرْنَا مَدِينَةَ الْأَهْوَازِ فَافْتَتَحْنَاهَا , وَقَدْ كَانَ ذِكْرُ صُلْحٍ , فَأَصَبْنَا نِسَاءً فَوَقَعْنَا عَلَيْهِنَّ , فَبَلَغَ ذَلِكَ عُمَرَ فَكَتَبَ إِلَيْنَا: خُذُوا أَوْلَادَهُمْ وَرُدُّوا إِلَيْهِمْ نِسَاءَهُمْ وَقَدْ كَانَ صَالَحَ بَعْضَهُمْ
Urdu translation
تستر کا بیان
(٣٤٥٢٢) حضرت مہلب بن ابی صفرہ کہتے ہیں کہ ہم نے اہواز کا محاصرہ کیا اور پھر اسے فتح کرلیا۔ وہاں صلح کا ذکر چلا اور ہم نے کچھ عورتوں کو قیدی بنا کر ان سے جماع کیا تھا۔ پھر یہ خبر حضرت عمر (رض) تک پہنچی تو آپ نے فرمایا کہ اپنی اولاد حاصل کرلو اور ان کی عورتیں انھیں واپس کردو۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (95% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۴۵۲۲) حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللہِ بْنُ مُوسَی ، قَالَ : أَخْبَرَنَا إِسْرَائِیلُ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنِ الْمُہَلَّبَ بْنِ أَبِی صُفْرَۃَ ، قَالَ : حَاصَرْنَا مَدِینَۃَ بِالأَہْوَازِ فَافْتَتَحْنَاہَا وَقَدْ کَانَ ذکر صُلْحٍ فَأَصَبْنَا نِسَاء ً فَوَقَعْنَا عَلَیْہِنَ فَبَلَغَ ذَلِکَ عُمَرَ، فَکَتَبَ إِلَیْنَا : خُذُوا أَوْلاَدَہُمْ وَرُدُّوا إِلَیْہِمْ نِسَائَہُمْ ، وَقَدْ کَانَ صَالَحَ بَعْضَہُمْ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.