- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 33730
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يُونُسُ، عَنْ أَبِي السَّفَرِ، قَالَ: لَمَّا قَدِمَ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ إِلَى الْحِيرَةِ نَزَلَ عَلَى بَنِي الْمَرَازِبَةِ، قَالَ: فَأُتِيَ بِالسُّمِّ فَأَخَذَهُ فَجَعَلَهُ فِي رَاحَتِهِ، وَقَالَ: بِسْمِ اللَّهِ، فَاقْتَحَمَهُ، فَلَمْ يَضُرَّهُ بِإِذْنِ اللَّهِ شَيْئًا
Urdu translation
حضرت خالد بن ولید (رض) کا حیرہ کو فتح کرنا
(٣٤٤١٩) حضرت ابو سفر فرماتے ہیں کہ جب حضرت خالد بن ولید (رض) حیرہ آئے اور بنو مرازبہ کے پاس ٹھہرے تو وہاں ان کے پاس زہر لایا گیا اور اسے اپنی ہتھیلی پر رکھا اور پھر اللہ کا نام لے کر اسے پی لیا۔ لیکن وہ زہر اللہ کے حکم سے انھیں کوئی تکلیف نہ پہنچا سکا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (99% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۴۴۱۹) حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا یُونُسُ ، عَنْ أَبِی السَّفَرِ، قَالَ: لَمَّا قَدِمَ خَالِدُ بْنُ الْوَلِیدِ إِلَی الْحِیرَۃِ، نَزَلَ عَلَی بَنِی الْمَرَازِبَۃِ ، قَالَ : فَأُتِیَ بِالسَّمِّ ، فَأَخَذَہُ فَجَعَلَہُ فِی رَاحَتِہِ ، وَقَالَ : بِسْمِ اللہِ ، فَاقْتَحَمَہُ ، فَلَمْ یَضُرَّہُ بِإِذْنِ اللہِ شَیْئًا۔ (ابویعلی ۷۱۵۰)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.