Muṣannaf Ibn Abī Shayba 33726

Muṣannaf Ibn Abī Shayba — compiled by Imam Abū Bakr ibn Abī Shayba (d. 235 AH)

Collection
Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
Hadith number
33726

Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.

حَدَّثَنَا عَفَّانُ، قَالَ: ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، قَالَ: ثنا ثُمَامَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَنَسٍ: أَنَّ خَالِدَ بْنَ الْوَلِيدِ، وَجَّهَ النَّاسَ يَوْمَ الْيَمَامَةِ، فَأَتَوْا عَلَى نَهْرٍ، فَجَعَلُوا أَسَافِلَ أَقْبِيَتِهِمْ فِي حِجْرِهِمْ , ثُمَّ قَطَعُوا إِلَيْهِمْ فَتَرَامَوْا، فَوَلَّى الْمُسْلِمُونَ مُدْبِرِينَ , فَنَكَسَ خَالِدٌ سَاعَةً، ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ وَأَنَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْبَرَاءِ , وَكَانَ خَالِدٌ إِذَا حَزَبَهُ أَمْرٌ نَظَرَ إِلَى السَّمَاءِ سَاعَةً، ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ إِلَى السَّمَاءِ , ثُمَّ يُفَرِّقُ لَهُ رَأْيَهُ , فَأَخَذْتُ الْبَرَاءَ، فَجَعَلْتُ أُلْحِدُهُ إِلَى الْأَرْضِ، فَقَالَ: يَا ابْنَ أَخِي , إِنِّي لَا أُفْطِرُ , ثُمَّ قَالَ: يَا بَرَاءُ قُمْ , فَقَالَ الْبَرَاءُ: الْآنَ؟ قَالَ: نَعَمْ. الْآنَ , فَرَكِبَ الْبَرَاءُ فَرَسًا لَهُ أُنْثَى , فَحَمِدَ اللَّهَ وَأَثْنَى عَلَيْهِ، ثُمَّ قَالَ: أَمَّا بَعْدُ، يَا أَيُّهَا النَّاسُ , إِنَّهُ مَا إِلَى الْمَدِينَةِ سَبِيلٌ , إِنَّمَا هِيَ الْجَنَّةُ، فَحَضَّهُمْ سَاعَةً، ثُمَّ مَضَغَ فَرَسَهُ مَضَغَاتٍ , فَكَأَنِّي أَرَاهَا تَمْضُغُ ثَدْيَيْهَا ثُمَّ كَبَسَ عَلَيْهِمْ وَكَبَسَ النَّاسُ قَالَ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ: فَأَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ فِي مَدِينَتِهِمْ ثُلْمَةٌ , فَوَضَعَ مُحَكِّمُ الْيَمَامَةِ رِجْلَيْهِ عَلَيْهَا , وَكَانَ عَظِيمًا جَسِيمًا فَجَعَلَ يَرْتَجِزُ: أَنَا مُحَكِّمُ الْيَمَامَةِ , أَنَا مَدَارُ الْحِلَّةِ , وَأَنَا وَأَنَا , قَالَ: وَكَانَ رَجُلُهُمْ , فَلَمَّا أَمْكَنَهُ مِنَ الضَّرْبِ ضَرَبَهُ، وَاتَّقَاهُ الْبَرَاءُ بِجُحْفَتِهِ , ثُمَّ ضَرَبَ الْبَرَاءُ سَاقَهُ فَقَتَلَهُ , وَمَعَ مُحَكِّمِ الْيَمَامَةِ صَفِيحَةٌ عَرِيضَةٌ , فَأَلْقَى سَيْفَهُ وَأَخَذَ صَفِيحَةَ مُحَكِّمٍ، فَحَمَلَ فَضَرَبَ بِهَا حَتَّى انْكَسَرَتْ، فَقَالَ: قَبَّحَ اللَّهُ مَا بَيْنِي وَبَيْنَكَ وَأَخَذَ سَيْفَهُ

Urdu translation

جنگ یمامہ کا تذکرہ

(٣٤٤١٥) حضرت انس (رض) فرماتے ہیں کہ جنگ یمامہ میں حضرت خالد بن ولید (رض) نے لوگوں کو دشمنوں کی طرف روانہ فرمایا۔ وہ دریا کے کنارے پر پہنچے، دشمن نے ایک چال کے ذریعے مسلمانوں پر حملہ کیا تو مسلمان تتر بتر ہوگئے اور الٹے پاؤں واپس لوٹ آئے۔ پھر حضرت خالد بن ولید (رض) نے کچھ دیر سر جھکایا اور پھر سر اٹھایا۔ میں اس وقت ان کے اور حضرت براء کے درمیان کھڑا تھا۔ حضرت خالد کا معمول تھا کہ جب انھیں کوئی اہم کام پیش آتا تھا تو وہ کچھ دیر آسمان کی طرف نظر اٹھاتے تھے اور پھر آسمان کی طرف سر اٹھاتے تھے۔ پھر وہ اپنی رائے کا اظہار فرماتے تھے۔ اتنے میں حضرت براء بن عازب (رض) پر کپکپی طاری ہوئی تو میں نے انھیں زمین کے ساتھ ملا دیا وہ کہنے لگے اے میرے بھائی ! میں روزہ توڑنا چاہتا ہوں۔ پھر حضرت خالد نے فرمایا کہ اے برائ ! اٹھو۔ انھوں نے کہا اس وقت ؟ حضرت خالد نے فرمایا کہ ہاں اسی وقت۔ (٢) پھر حضرت براء اپنے گھوڑے پر سوار ہوئے اور اللہ تعالیٰ کی حمد وثنا بیان کی۔ پھر فرمایا اے لوگو ! مدینہ جانے کا کوئی راستہ نہیں ہے، راستہ ہے تو جنت کا ہے۔ پھر آپ نے کچھ دیر انھیں ترغیب دی۔ پھر اپنے گھوڑے کو تھپکیاں دیں اور چل پڑے اور لوگ بھی ان کے پیچھے چل پڑے۔ (٣) حضرت انس (رض) فرماتے ہیں کہ یمامہ والوں کے شہر میں ایک ٹیلہ تھا۔ یمامہ کے سربراہ نے اس پر اپنے پاؤں رکھے اور وہ ایک موٹا اور لمبا آدمی تھا۔ وہ رجز پڑھنے لگا اور کہنے لگا کہ میں یمامہ کا سربراہ ہوں، میں یہاں کے لوگوں کا ٹھکانا ہوں اور میں، میں ہوں۔ (٤) حضرت انس (رض) فرماتے ہیں کہ وہ ایک پہلوان آدمی تھا۔ اس نے حضرت برائ (رض) پر حملہ کیا تو حضرت براء نے زرہ کے ذریعے اپنا بچاؤ کیا پھر حضرت براء نے اس کی پنڈلی پر وار کیا اور اسے مار ڈالا۔ یمامہ کے حاکم کے پاس ایک چوڑی ذرہ تھی، حضرت براء نے اپنی تلوار رکھی اور اس کی ذرہ لے کر اس سے مارا اور وہ ٹوٹ گیا پھر آپ نے فرمایا کہ اللہ اس چیز کو رسوا کرے جو تیرے اور میرے درمیان ہے۔ پھر آپ نے اس کی تلوار لے لی۔

Matched to this hadith automatically by its Arabic text (94% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.

Show the Arabic this translation was made from

(۳۴۴۱۵) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ : حدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا ثُمَامَۃُ بْنُ عَبْدِ اللہِ ، عَنْ أَنَسٍ ؛ أَنَّ خَالِدَ بْنَ الْوَلِیدِ وَجَّہَ النَّاسَ یَوْمَ الْیَمَامَۃِ ، فَأَتَوا عَلَی نَہَرٍ ، فَجَعَلُوا أَسَافِلَ أَقْبِیَتِہِمْ فِی حُجَزِہِمْ ، ثُمَّ قَطَعُوا إِلَیْہِمْ ، فَتَرَامَوْا ، فَوَلَّی الْمُسْلِمُونَ مُدْبِرِینَ ، فَنَکَّسَ خَالِدٌ سَاعَۃً ، ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَہُ ، وَأَنَا بَیْنَہُ وَبَیْنَ الْبَرَائِ ، وَکَانَ خَالِدٌ إِذَا حَزَبَہُ أَمْرٌ نَظَرَ إِلَی السَّمَائِ سَاعَۃً ، ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَہُ إِلَی السَّمَائِ ، ثُمَّ یُفَرَی لَہُ رَأْیُہُ ، فَأَخَذَ الْبَرَائَ أَفکَلٌ ، فَجَعَلْتُ أطِدُہُ إِلَی الأَرْضِ ، فَقَالَ : یَا ابْنَ أَخِی ، إِنِّی لأَفْطُرُ ، ثُمَّ قَالَ : یَا بَرَائُ ، قُمْ ، فَقَالَ الْبَرَائُ : الآنَ ؟ قَالَ : نَعَمَ ، الآنَ۔ فَرَکِبَ الْبَرَائُ فَرَسًا لَہُ أُنْثَی ، فَحَمِدَ اللَّہَ وَأَثْنَی عَلَیْہِ ، ثُمَّ قَالَ : أَمَّا بَعْدُ ، یَا أَیُّہَا النَّاسُ ، إِنَّہُ مَا إِلَی الْمَدِینَۃِ سَبِیلٌ ، إِنَّمَا ہِیَ الْجَنَّۃُ ، فَحَضَّہُمْ سَاعَۃً ، ثُمَّ مَصَعَ فَرَسَہُ مَصَعَاتٍ ، فَکَأَنِّی أَرَاہَا تَمْصَعُ بِذَنَبِہَا ، ثُمَّ کَبَسَ وَکَبَسَ النَّاسُ۔ قَالَ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ : فَأَخْبَرَنِی عُبَیْدُ اللہِ بْنُ أَبِی بَکْرٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : کَانَ فِی مَدِینَتِہِمْ ثُلْمَۃٌ ، فَوَضَعَ مُحَکِّمُ الْیَمَامَۃِ رِجْلَیْہِ عَلَیْہَا ، وَکَانَ عَظِیمًا جَسِیمًا فَجَعَلَ یَرْتَجِزُ ، أَنَا مُحَکِّمُ الْیَمَامَۃِ ، أَنَا مدارُ الْحلَّۃِ ، وَأَنَا وَأَنَا۔ قَالَ : وَکَانَ رَجُلاً ہَمِرًا ، فَلَمَّا أَمْکَنَہُ مِنَ الضَّرْبِ ضَرَبَہُ ، وَاتَّقَاہُ الْبَرَائُ بِحَجَفَتِہِ ، ثُمَّ ضَرَبَ الْبَرَائُ سَاقَہُ فَقَتَلَہُ ، وَمَعَ مُحَکِّمِ الْیَمَامَۃِ صَفِیحَۃٌ عَرِیضَۃٌ ، فَأَلْقَی سَیْفَہُ ، وَأَخَذَ صَفِیحَۃَ مُحَکِّمٍ ، فَحَمَلَ فَضَرَبَ بِہَا حَتَّی انْکَسَرَتْ ، فَقَالَ : قَبَحَ اللَّہُ مَا بَیْنِی وَبَیْنَکَ ، وَأَخَذَ سَیْفَہُ۔

No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.

Isnād — the people who carried this hadith

4 narrators · 1 identified
  1. Ibn Abī Shayba (d. 235)(compiler)
  2. حَدَّثَنَا
  3. ثنا
  4. ثنا
  5. عَنْ

Names are exactly as printed. A narrator is identified only where that is certain; tapping any other name searches for the possible men. Grades are the rijāl works’ — reliable narrators alone do not make a hadith ṣaḥīḥ (irregularity and hidden defects are weighed too).