- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 33703
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، قَالَ: كَتَبَ إِلَيْنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ فَقُرِئَ عَلَيْنَا كِتَابُهُ: أَيُّمَا رَجُلٍ حَمَلَ حِمَارًا عَلَى عَرَبَةٍ مِنَ الْخَيْلِ فَامْحُوا مِنْ عَطَائِهِ عَشْرَةَ دَنَانِيرَ
Urdu translation
گدھوں کو گھوڑوں پر چڑھانا (جفتی کروانا)
(٣٤٣٩١) حضرت یزید (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ہماری طرف لکھا، ان کا خط ہمیں پڑھ کر سنایا گیا اس میں مکتوب تھا کہ جو شخص گدھے کو عربی گھوڑے کے ساتھ جفتی کروائے اس کی بخشش (عطیہ اور وظیفہ) میں سے دس دینار کم کردو۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۴۳۹۱) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِیمِ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی حَبِیبٍ ، قَالَ : کَتَبَ إِلَیْنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ ، فَقُرِئَ عَلَیْنَا کِتَابُہُ : أَیُّمَا رَجُلٍ حَمَلَ حِمَارًا عَلَی عَرَبیۃٍ مِنَ الْخَیْلِ ، فَامْحُوا مِنْ عَطَائِہِ عَشْرَۃَ دَنَانِیرَ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.