- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 33582
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، قَالَ: كَانَ عَمْرُو بْنُ مَعْدِي كَرِبَ يَمُرُّ عَلَيْنَا يَوْمَ الْقَادِسِيَّةِ وَنَحْنُ صُفُوفٌ فَيَقُولُ: يَا مَعْشَرَ الْعَرَبِ , كُونُوا أَسَدًا أَشَدًّا أَغْنَى شَأْنَهُ , فَإِنَّمَا الْفَارِسِيُّ تَيْسٌ بَعْدَ أَنْ يُلْقِيَ نَيْزَكَهُ
Urdu translation
جنگ میں اپنی کنیت بیان کرنا
(٣٤٢٦٨) حضرت قیس بن ابو حازم (رض) فرماتے ہیں کہ جنگ قادسیہ کے دن ہم لوگ صفوں میں تھے ہمارے پاس سے حضرت عمرو بن معدی کرب (رض) گزرے اور فرمایا : اے عرب کے جوانو ! سخت جان شیر بن جاؤ، بیشک شیر تو وہ ہوتا ہے جو غنی کر دے، اور فارسی لوگ بکری کی طرح ہیں بعد اس کے کہ ان کو چھوٹا نیزہ مارا جائے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (94% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۴۲۶۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ أَبِی خَالِدٍ ، عَنْ قَیْسِ بْنِ أَبِی حَازِمٍ ، قَالَ : کَانَ عَمْرُو بْنُ مَعْدِی کَرِبَ یَمُرَّ عَلَیْنَا یَوْمَ الْقَادِسِیَّۃِ وَنَحْنُ صُفُوفٌ ، فَیَقُولُ : یَا مَعْشَرَ الْعَرَبِ ، کُونُوا أُسْدًا أَشِدَّائَ ، فَإِنَّمَا الأَسَدُ مَنْ أَغْنَی شَأْنَہُ ، إِنَّمَا الْفَارِسِیُّ تَیْسٌ بَعْدَ أَنْ یُلْقِی نَیْزَکُہُ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.