- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 33484
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِيِّ، رَفَعَهُ قَالَ: الْخَيْرُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِي الْخَيْلِ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ الْأَجْرُ وَالْمَغْنَمُ وَزَادَ ابْنُ إِدْرِيسَ فِي حَدِيثِهِ: وَالْإِبِلُ عِيرُ أَهْلِهَا، وَالْغَنَمُ بَرَكَةٌ
Urdu translation
گھوڑے کی فضیلت کا بیان
(٣٤١٦٩) حضرت عروہ البارقی (رض) سے مروی ہے کہ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : گھوڑے کی پیشانی پر قیامت تک خیر رکھ دی گئی ہے اجر اور غنیمت بھی اور حضرت ابن ادریس اس حدیث میں اضافہ فرماتے ہیں کہ : اور اونٹ میں اس کے مالک کیلئے عزت ہے، اور بکری بھی باعث برکت ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (95% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۴۱۶۹) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إِدْرِیسَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ، عَنْ حُصَیْنٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنْ عُرْوَۃَ الْبَارِقِیِّ ، رَفَعَہُ، قَالَ : الْخَیْرُ مَعْقُودٌ فِی نَوَاصِی الْخَیْلِ إِلَی یَوْمِ الْقِیَامَۃِ : الأَجْرُ وَالْمَغْنَمُ ۔ وَزَادَ ابْنُ إِدْرِیسَ فِی حَدِیثِہِ: وَالإِبِلُ عِزُّ أَہْلِہَا ، وَالْغَنَمُ بَرَکَۃٌ۔ (مسلم ۱۴۹۳۔ طبرانی ۳۹۹)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.