- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 33239
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ قَالَ: ذَكَرْتُ لِسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ قَالَ: غَزَوْتُ الدَّرْبَ، فَلَمَّا وَجَّهْنَا قَافِلِينَ بَعَثُوا السَّرَايَا بَعْدَ أَنْ وَجَّهْنَا قَافِلِينَ فَقِيلَ: لَكُمْ مَا غَنِمْتُمْ إِلَّا الْخُمُسَ فَقَالَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ: مَا كَانَ النَّاسُ يُنَفَّلُونَ إِلَّا مِنَ الْخُمُسِ
Urdu translation
جو سریہ امیر کی اجازت کے بغیر جائے اور اس کو غنیمت حاصل ہو جائے
(٣٣٩١٤) حضرت یحییٰ بن سعید (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب (رض) سے دریافت کیا کہ : میں نے درب کے علاقے میں جہاد کیا۔ جب ہم وہاں روانہ ہوگئے تو ہمارے بعد کچھ سرایا بھیجے گئے۔ ان سے کہا گیا کہ تمہیں خمس کے علاوہ مال غنیمت ملے گا۔ اس بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں۔ حضرت سعید بن مسیب نے فرمایا کہ لوگ خمس سے ہی نفل دیا کرتے تھے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (99% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۳۹۱۴) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِیمِ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ ، قَالَ : ذَکَرْتُ لِسَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ، قَالَ : غَزَوْتُ الدَّرْبَ ، فَلَمَّا وَجَّہْنَا قَافِلِینَ بِہِ ، بَعَثُوا السَّرَایَا بَعْدَ أَنْ وَجَّہْنَا قَافِلِینَ ، فَقِیلَ : لَکُمْ مَا غَنِمْتُمْ إِلاَّ الْخُمُسَ ، فَقَالَ سَعِیدُ بْنُ الْمُسَیَّبِ : مَا کَانَ النَّاسُ یُنَفَّلُونَ إِلاَّ مِنَ الْخُمُسِ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.