- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 33237
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: لِلسَّرِيَّةِ مَا أَصَابُوا، أَوْ غَنِمُوا، إِنْ شَاءَ الْإِمَامُ نَفَّلَهُمْ، وَإِنْ شَاءَ خَمَّسَهُ
Urdu translation
جو سریہ امیر کی اجازت کے بغیر جائے اور اس کو غنیمت حاصل ہو جائے
(٣٣٩١٢) حضرت ابراہیم (رض) فرماتے ہیں کہ سریہ اگر جہاد کیلئے نکلے اور اس کے ہاتھ جو بھی (غنیمت) آئے، امام اگر چاہے تو ان کو زائد حصہ دے دے اور اگر چاہے تو پانچواں حصہ۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (91% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۳۹۱۲) حَدَّثَنَا جَرِیرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، قَالَ : إِذَا تَسَرَّت السَّرِیَّۃِ مَا أَصَابُوا ، أَوْ غَنِمُوا ، إِنْ شَائَ الإِمَامُ نَفَّلَہُمْ ، وَإِنْ شَائَ خَمَّسَہُ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.