- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 33230
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ قَيْسِ بْنِ كُرْكُمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ {لِلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ} [الذاريات: 19] قَالَ: الْمَحْرُومُ الْمُحَارِفُ الَّذِي لَيْسَ لَهُ فِي الْإِسْلَامِ سَهْمٌ
Urdu translation
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ : جو جنگ کے ختم ہونے کے بعد آئے اس کو غنیمت میں حصہ نہ ملے گا
(٣٣٩٠٥) حضرت ابن عباس (رض) قرآن کی آیت { لِلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ } میں محروم کی تفسیر کے متعلق فرماتے ہیں کہ محروم وہ شخص ہے جس کے لیے اسلام میں غنیمت کا کوئی حصہ مقرر نہیں ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۳۹۰۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ: حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ قَیْسِ بْنِ کُرْکُمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ؛ {لِلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ} ، قَالَ : الْمَحْرُومُ الْمُحَارَفُ الَّذِی لَیْسَ لَہُ فِی الإِسْلاَمِ سَہْمٌ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.