- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 32647
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ ثنا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ الْجِزْيَةَ مِنْ مَجُوسِ الْبَحْرَيْنِ , وَأَخَذَهَا عُمَرُ مِنْ مَجُوسِ أَهْلِ فَارِسَ , وَأَخَذَهَا عُثْمَانُ مِنْ مَجُوسِ بَرْبَرَ.
Urdu translation
جن لوگوں نے کہا : کہ مجوسیوں پر بھی جزیہ لاگو ہے
(٣٣٣١٥) امام زہری (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بحرین کے مجوسیوں سے جزیہ لیا۔ اور حضرت عمر (رض) نے ایران کے مجوسیوں سے جزیہ لیا۔ اور حضرت عثمان نے بربر کے مجوسیوں سے جزیہ لیا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (96% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۳۳۱۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ؛ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَخَذَ الْجِزْیَۃَ مِنْ مَجُوسِ الْبَحْرَیْنِ ، وَأَخَذَہَا عُمَرُ مِنْ مَجُوسِ أَہْلِ فَارِسَ ، وَأَخَذَہَا عُثْمَان مِنْ مَجُوسِ بَرْبَرَ۔ (مالک ۲۷۸۔ بیہقی ۱۹۵)
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.