- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 32610
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ، قَالَ: شَهِدْنَا الْيَرْمُوكَ قَالَ: فَاسْتَقْبَلَنَا عُمَرُ وَعَلَيْنَا الدِّيبَاجُ , فَأَمَرَ فَرُمِينَا بِالْحِجَارَةِ.
Urdu translation
جنہوں نے جنگ میں بھی ریشم کو مکروہ قرار دیا
(٣٣٢٧٧) حضرت سوید بن غفلہ (رض) فرماتے ہیں کہ ہم لوگ جنگ یرموک میں حاضر ہوئے تو حضرت عمر (رض) نے ہمارا استقبال کیا اس حال میں کہ ہم نے دیباج اور یشم پہنا ہوا تھا۔ تو آپ (رض) کے حکم سے ہمیں پتھر مارے گئے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۳۲۷۷) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ حُصَیْنٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنْ سُوَیْد بْنِ غَفَلَۃَ ، قَالَ : شَہِدْنَا الْیَرْمُوکَ ، قَالَ : فَاسْتَقْبَلَنَا عُمَرُ وَعَلَیْنَا الدِّیبَاجُ والحریر ، فَأَمَرَ فَرُمِینَا بِالْحِجَارَۃِ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.