- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 32466
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ شِمَاسَةَ الْمُهْرِيَّ، أَخْبَرَهُ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: بَيْنَمَا نَحْنُ حَوْلَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نُؤَلِّفُ الْقُرْآنَ مِنَ الرِّقَاعِ إِذْ قَالَ: طُوبَى لِلشَّامِ، قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ وَلِمَ ذَاكَ وَلِمَ ذَاكَ؟ قَالَ: إِنَّ مَلَائِكَةَ الرَّحْمَنِ بَاسِطَةٌ أَجْنِحَتَهَا عَلَيْهَا
Urdu translation
ان روایات کا بیان جو شام والوں کے بارے میں آئی ہیں
(٣٣١٣٣) حضرت زید بن ثابت (رض) فرماتے ہیں کہ اس درمیان کہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ارد گرد جمع تھے اور قرآن کو جمع کر رہے تھے چمڑوں سے۔ اچانک آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : شام کے لیے خوشخبری ہے۔ پوچھا گیا : اے اللہ کے رسول 5! کس وجہ سے اور کیوں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یقیناً رحمت کے فرشتوں نے ان پر اپنے پَر پھیلائے ہوئے ہیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۳۱۳۳) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ إِسْحَاقَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ أَیُّوبَ ، عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی حَبِیبٍ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَن بْنَ شِمَاسَۃَ الْمُہْرِیَّ أَخْبَرَہُ ، عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، قَالَ : بَیْنَمَا نَحْنُ حَوْلَ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نُؤَلِّفُ الْقُرْآنَ مِنَ الرِّقَاعِ إذْ قَالَ : طُوبَی لِلشَّامِ ، قِیلَ : یَا رَسُولَ اللہِ ، وبم ذَاکَ وَلِمَ ذَاکَ ، قَالَ : إنَّ مَلاَئِکَۃَ الرَّحْمَن بَاسِطَۃٌ أَجْنِحَتَہَا عَلَیْہَا۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.