- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 32464
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ الْغَسَّانِيِّ، عَنْ حَبِيبٍ، قَالَ: قَالَ كَعْبٌ: أَحَبُّ الْبِلَادِ إِلَى اللَّهِ الشَّامُ، وَأَحَبُّ الشَّامِ إِلَيْهِ الْقُدْسُ، وَأَحَبُّ الْقُدْسِ إِلَيْهِ جَبَلٌ بِنَابُلُسَ، لَيَأْتِيَنَّ عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ يَتَمَاسُّونَهُ أَوْ يَتَمَاسَحُونَهُ بِالْجِبَالِ بَيْنَهُمْ
Urdu translation
ان روایات کا بیان جو شام والوں کے بارے میں آئی ہیں
(٣٣١٣١) حضرت ابوبکر غسانی (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت حبیب (رض) نے ارشاد فرمایا : شہروں میں محبوب ترین شہر اللہ کے نزدیک شام ہے۔ اور شام میں محبوب ترین جگہ مقام قدس ہے ، اور مقام قدس میں محبوب ترین جگہ اللہ کے نزدیک نابلس کا پہاڑ ہے۔ ضرور بالضرور لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ وہ اس کے درمیان رسی ڈال کر اس کو چھوئیں گے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۳۱۳۱) حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ ، عَنْ أَبِی بَکْرٍ الْغَسَّانِیِّ ، عَنْ حَبِیبٍ ، قَالَ : قَالَ کَعْبٌ : أَحَبُّ الْبِلاَدِ إلَی اللہِ الشَّامُ وَأَحَبُّ الشَّامِ إلَیْہِ الْقُدْسُ ، وَأَحَبُّ الْقُدْسِ إلَیْہِ جَبَلٌ بِنَابُلُسَ ، لَیَأْتِیَنَّ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ یَتَمَاسُّونَہُ ، أَوْ یَتَمَاسَحُونَہُ بِالْحِبَالِ بَیْنَہُمْ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.