- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 32451
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثنا مِسْعَرٌ، عَنِ الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ حُذَيْفَةُ: مَا مِنْ أَخْبِيَةٍ بَعْدَ أَخْبِيَةٍ كَانَتْ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِبَدْرٍ يُدْفَعُ عَنْهَا مَا يُدْفَعُ عَنْ هَذِهِ - يَعْنِي الْكُوفَةَ -
Urdu translation
ان روایات کا بیان جو کوفہ والوں کی فضیلت میں ذکر کی گئیں
(٣٣١١٨) حضرت ربیع (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ (رض) نے ارشاد فرمایا : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور اصحاب بدر کے گھروں کے بعد کوئی گھر ایسا نہیں جس کی فضیلت اس سے زیادہ ہو یعنی کوفہ سے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۳۱۱۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا مِسْعَرٌ ، عَنِ الرُّکَیْنِ بْنِ الرَّبِیعِ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : قَالَ حُذَیْفَۃُ : مَا أَخْبِیَۃٍ بَعْدَ أَخْبِیَۃٍ کَانَتْ مَعَ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِبَدْرٍ یُدْفَعُ عنہا مَا یُدْفَعُ عَنْ ہَذِہِ ، یَعْنِی الْکُوفَۃَ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.