- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 32389
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عَوْفٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ مِخْرَاقٍ، عَنْ أَبِي كِنَانَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، قَالَ: قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى بَابِ بَيْتٍ فِيهِ نَفَرٌ مِنْ قُرَيْشٍ فَقَالَ: إِنَّ هَذَا الْأَمْرَ فِي قُرَيْشٍ
Urdu translation
ان روایات کا بیان جو قریش کی فضیلت میں ذکر کی گئیں
(٣٣٠٥٦) حضرت ابو موسیٰ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک دروازے پر کھڑے ہوئے جہاں قریش کا گروہ تھا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بیشک یہ خلافت کا معاملہ قریش میں ہی ہوگا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۳۰۵۶) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ عَوْفٍ ، عَنْ زِیَادِ بْنِ مِخْرَاقٍ ، عَنْ أَبِی کِنَانَۃَ ، عَنْ أَبِی مُوسَی ، قَالَ : قامَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَلَی بَابٍ فِیہِ نَفَرٌ مِنْ قُرَیْشٍ ، فَقَالَ : إنَّ ہَذَا الأَمْرَ فِی قُرَیْشٍ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.