- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 32387
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي عَتَّابٍ، قَالَ: قَامَ مُعَاوِيَةُ عَلَى الْمِنْبَرِ فَقَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: النَّاسُ تَبَعٌ لِقُرَيْشٍ فِي هَذَا الْأَمْرِ، خِيَارُهُمْ فِي الْجَاهِلِيَّةِ خِيَارُهُمْ فِي الْإِسْلَامِ إِذَا فَقِهُوا، وَاللَّهِ لَوْلَا أَنْ تَبْطَرَ قُرَيْشٌ لَأَخْبَرْتُهَا بِمَا لِخِيَارِهَا عِنْدَ اللَّهِ
Urdu translation
ان روایات کا بیان جو قریش کی فضیلت میں ذکر کی گئیں
(٣٣٠٥٤) حضرت زید بن ابی عتاب (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ (رض) نے منبر پر کھڑے ہو کر فرمایا : کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : لوگ قریش کے تابع ہیں اس معاملہ خلافت میں۔ قریش کے جو لوگ جاہلیت میں بہترین تھے وہ اسلام میں بھی بہترین ہیں جبکہ ان کو سمجھ دی گئی ہو۔ اللہ کی قسم اگر قریش آپے سے باہر نہ ہوجاتے تو میں ان کو بتلاتا کہ وہ اللہ کے نزدیک کتنے بہترین آدمی ہیں !
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (99% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۳۰۵۴) حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، عَنْ زَیْدِ بْنِ أَبِی عَتَّابٍ ، قَالَ قَامَ مُعَاوِیَۃُ عَلَی الْمِنْبَرِ، فَقَالَ : قَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : النَّاسُ تَبَعٌ لِقُرَیْشٍ فِی ہَذَا الأَمْرِ ، خِیَارُہُمْ فِی الْجَاہِلِیَّۃِ خِیَارُہُمْ فِی الإسْلاَمِ إذَا فَقِہُوا ، وَاللہِ لَوْلاَ أَنْ تَبْطَرَ قُرَیْشٌ لأَخْبَرْتُہَا بِمَا لِخِیَارِہَا عِنْدَ اللہِ۔ (طبرانی ۷۹۲)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.