- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 32376
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ هَارُونَ الْأَنْصَارِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُعَاذُ بْنُ رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْأَنْصَارِ وَلِذَرَارِيِّ الْأَنْصَارِ، وَلِذَرَارِيِّ ذَرَارِيِّهِمْ، وَلِمَوَالِيهِمْ وَجِيرَانِهِمْ
Urdu translation
انصار کی فضیلت کا بیان
(٣٣٠٤٣) حضرت رفاعہ بن رافع (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دعا فرمائی : اے اللہ ! تو انصار کی مغفرت فرما، اور انصار کی اولاد کی بھی، اور ان کی اولاد کی اولاد کی بھی، اور ان کے غلاموں کی بھی اور ان کے پڑوسیوں کی بھی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (95% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۳۰۴۳) حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ حباب ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ ہَارُونَ الأَنْصَارِیِّ ، قَالَ : حدَّثَنِی مُعَاذُ بْنُ رِفَاعَۃَ بْنِ رَافِعٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : اللَّہُمَّ اغْفِرْ لِلأَنْصَارِ وَلِذَرَارِیِّ الأَنْصَارِ وَلِذَرَارِیِّ ذَرَارِیِّہِمْ وَلِمَوَالِیہِمْ وَجِیرَانِہِمْ۔ (مسند ۴۱۳۷۔ ابن حبان ۷۲۸۳)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.