- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 32343
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَدْخُلُ الْجَنَّةَ بِشَفَاعَةِ رَجُلٍ مِنْ أُمَّتِي مِثْلُ رَبِيعَةَ، وَمُضَرَ، قَالَ: حَدَّثَنِي حَوْشَبٌ: قَالَ: فَقُلْنَا لِلْحَسَنِ: هَلْ سَمَّى لَكُمْ؟ قَالَ: نَعَمْ أُوَيْسٌ الْقَرَنِيُّ
Urdu translation
حضرت اویس قرنی (رض) کا بیان
(٣٣٠٠٩) حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : میری امت میں سے ایک آدمی کی شفاعت کی وجہ سے قبیلہ ربیعہ اور قبیلہ مضر کے جتنے افراد جنت میں داخل ہوں گے۔ حضرت حویثب (رض) فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت حسن (رض) سے پوچھا : کیا تمہیں اس شخص کا نام بتلایا گیا تھا : آپ (رض) نے فرمایا : جی ہاں ! حضرت اویس قرنی (رض) ۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۳۰۰۹) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : یَدْخُلُ الْجَنَّۃَ بِشَفَاعَۃِ رَجُلٍ مِنْ أُمَّتِی مِثْلُ رَبِیعَۃَ وَمُضَرَ ، قَالَ : حَدَّثَنِی حَوْشَبٌ : قَالَ : فَقُلْنَا لِلْحَسَنِ : ہَلْ سَمَّی لَکُمْ ، قَالَ : نَعَمْ أُوَیْسٌ الْقَرَنِیُّ۔ (ترمذی ۲۴۳۸۔ احمد ۴۶۹)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.