Muṣannaf Ibn Abī Shayba 32324

Muṣannaf Ibn Abī Shayba — compiled by Imam Abū Bakr ibn Abī Shayba (d. 235 AH)

Collection
Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
Hadith number
32324

Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.

حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ: ثنا الْأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ الْأَعْمَشُ: أُرَاهُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَدِمَتْ عَلَى عُمَرَ حُلَلٌ، فَجَعَلَ يُقَسِّمُهَا بَيْنَ النَّاسِ فَمَرَّتْ بِهِ حُلَّةٌ نَجْرَانِيَّةٌ جَيِّدَةٌ، فَوَضَعَهَا تَحْتَ فَخِذِهِ حَتَّى مَرَّ عَلَى اسْمِي، فَقُلْتُ: اكْسُنِيهَا، فَقَالَ: أَكْسُوهَا، وَاللَّهِ رَجُلًا خَيْرًا مِنْكَ وَأَبُوهُ خَيْرٌ مِنْ أَبِيكَ فَدَعَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الرَّاهِبِ، فَكَسَاهُ إِيَّاهَا

Urdu translation

ان روایات کا بیان جو حضرت ابو الدردائ (رض) کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں

(٣٢٩٩٠) حضرت اعمش (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر (رض) نے ارشاد فرمایا : حضرت عمر (رض) کے پاس چند جوڑے آئے۔ تو وہ ان جوڑوں کو لوگوں کے درمیان تقسیم فرما رہے تھے۔ اتنے میں ایک نجرانی جوڑا آیا جو قیمتی تھا وہ آپ (رض) نے اپنی ران کے نیچے رکھ لیا : یہاں تک کہ میرا نام آگیا۔ میں نے کہا : مجھے یہ جوڑا پہنا دیں آپ (رض) نے فرمایا : اللہ کی قسم ! یہ جوڑا میں ایسے آدمی کو پہناؤں گا جو تجھ سے بہتر ہے اور اس کا باپ تیرے باپ سے بہتر ہے۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت عبداللہ بن حنظلہ بن راھب (رض) کو بلایا۔ اور یہ جوڑا اس کو پہنا دیا۔

Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.

Show the Arabic this translation was made from

(۳۲۹۹۰) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، قَالَ : حدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ الأَعْمَشُ : أُرَاہُ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : قَدِمَتْ عَلَی عُمَرَ حُلَلٌ ، فَجَعَلَ یُقَسِّمُہَا بَیْنَ النَّاسِ فَمَرَّتْ بِہِ حُلَّۃٌ نَجْرَانِیَّۃٌ جَیِّدَۃٌ ، فَوَضَعَہَا تَحْتَ فَخِذِہِ حَتَّی مَرَّ عَلَی اسْمِی ، فَقُلْتُ : اکْسُنِیہَا ، فَقَالَ : أَکْسُوہَا وَاللہِ رَجُلاً خَیْرًا مِنْک وَأَبُوہُ خَیْرٌ مِنْ أَبِیک ، فَدَعَا عَبْدَ اللہِ بن حنظلۃ بْنَ الرَّاہِبِ ، فَکَسَاہُ إیَّاہَا۔

No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.

Isnād — the people who carried this hadith

3 narrators · 0 identified
  1. Ibn Abī Shayba (d. 235)(compiler)
  2. حَدَّثَنَا
  3. ثنا
  4. عَنْ

Names are exactly as printed. A narrator is identified only where that is certain; tapping any other name searches for the possible men. Grades are the rijāl works’ — reliable narrators alone do not make a hadith ṣaḥīḥ (irregularity and hidden defects are weighed too).