- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 32322
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ، قَالَ: لَمَّا أُصِيبَ سَعْدُ بْنُ مُعَاذٍ بِالرَّمْيَةِ يَوْمَ الْخَنْدَقِ جَعَلَ دَمُهُ يَسِيلُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَاءَ أَبُو بَكْرٍ فَجَعَلَ يَقُولُ: وَانْقِطَاعَ ظَهْرَاهُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا أَبَا بَكْرٍ، فَجَاءَ عُمَرُ فَقَالَ: إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Urdu translation
ان روایات کا بیان جو حضرت سعد بن معاذ (رض) کی فضیلت میں ذکر کی گئی ہیں
(٣٢٩٨٨) حضرت عمرو بن شرحبیل (رض) فرماتے ہیں کہ جب غزوہ خندق کے دن حضرت سعد بن معاذ (رض) کو تیر لگا تو ان کا خون نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر گررہا تھا : پس ابوبکر (رض) آئے اور کہنے لگے : اس کی کمر ٹوٹے ! اس پر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے ابوبکر ! پھر حضرت عمر (رض) آئے اور انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (99% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۲۹۸۸) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِیلَ ، قَالَ : لَمَّا أُصِیبَ سَعْدُ بْنُ مُعَاذٍ بِالرَّمْیَۃِ یَوْمَ الْخَنْدَقِ جَعَلَ دَمُہُ یَسِیلُ عَلَی النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَجَائَ أَبُو بَکْرٍ فَجَعَلَ یَقُولُ : وَانْقِطَاعَ ظَہْرَاہُ ، فَقَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : یَا أَبَا بَکْرٍ ، فَجَائَ عُمَرُ ، فَقَالَ : إنَّا لِلَّہِ وَإِنَّا إلَیْہِ رَاجِعُونَ۔ (احمد ۱۵۰۲)
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.