- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 32262
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ نِيَارٍ، عَنْ قَيْسٍ، قَالَ: كَانَ بَيْنَ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ وَبَيْنَ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُحَاوَرَةٌ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا لَكُمْ وَلِسَيْفٍ مِنْ سُيُوفِ اللَّهِ سَلَّهُ اللَّهُ عَلَى الْكُفَّارِ
Urdu translation
ان روایات کا بیان جو حضرت خالد بن ولید (رض) کے بارے میں مذکور ہیں
(٣٢٩٢٨) حضرت قیس (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت خالد بن ولید (رض) اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اصحاب میں کسی ایک کے درمیان کچھ تلخ کلامی ہوگئی ، اس پر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : تم لوگوں کو کیا ہوا اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار کے بارے میں جس کو اللہ نے کفار پر سونتا ہے ؟
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (93% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۲۹۲۸) حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ بیان ، عَنْ قَیْسٍ ، قَالَ : کَانَ بَیْنَ خَالِدِ بْنِ الْوَلِیدِ وَبَیْنَ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مُحَاوَرَۃٌ ، فَقَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : مَا لَکُمْ وَلِسَیْفٍ مِنْ سُیُوفِ اللہِ سَلَّہُ اللَّہُ عَلَی الْکُفَّارِ۔ (ابن سعد ۳۹۵۔ احمد ۱۴۷۹)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.