- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 32234
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، قَالَ: لَقَدْ عَلِمَ الْمَحْفُوظُونَ مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ أَقْرَبُهُمْ عِنْدَ اللَّهِ وَسِيلَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ
Urdu translation
ان روایات کا بیان جو حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی فضیلت میں نقل کی گئی ہیں
(٣٢٩٠٠) حضرت شقیق (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ (رض) نے ارشاد فرمایا : تحقیق محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے خوش قسمت اصحاب جانتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) قیامت کے دن مرتبہ میں اللہ کے سب سے زیادہ نزدیک ہوں گے ۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۲۹۰۰) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ شَقِیقٍ ، عَنْ حُذَیْفَۃَ ، قَالَ : لَقَدْ عَلِمَ الْمَحْفُوظُونَ مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ أَقْرَبُہُمْ عِنْدَ اللہِ وَسِیلَۃً یَوْمَ الْقِیَامَۃِ۔ (احمد ۳۹۵)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.