- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 32224
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ عُمَرَ، سَأَلَ أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ شَيْءٍ، قَالَ: فَسَأَلَنِي فَأَخْبَرْتُهُ فَقَالَ: أَعِبْتُمُونِي أَنْ تَأْتُوا بِمِثْلِ مَا أَتَى بِهِ هَذَا الْغُلَامُ الَّذِي لَمْ يَجْتَمِعْ سُودُ رَأْسِهِ
Urdu translation
ان روایات کا بیان جو حضرت ابن عباس (رض) کی فضیلت میں منقول ہیں
(٣٢٨٨٨) حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اصحاب سے کسی شے کے بارے میں سوال کیا۔ پھر انھوں نے وہ بات مجھ سے پوچھی تو میں نے ان کو بتلا دی پھر وہ کہنے لگے۔ تم لوگ مجھ پر عیب پر عیب لگاتے ہو کہ تم لاتے ہو اس جیسے بچہ کو جس کی ابھی تک سر کی ہڈیاں بھی مجتمع نہیں ہوئیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (92% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۲۸۸۸) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ کُلَیْبٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ عُمَرَ سَأَلَ أَصْحَابَ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، عَنْ شَیْئٍ ، قَالَ : فَسَأَلَنِی فَأَخْبَرْتہ ، فَقَالَ : أَعْیَیتمُونِی أَنْ تَأْتُوا بِمِثْلِ مَا أَتَی بِہِ ہَذَا الْغُلامُ الَّذِی لَمْ تَجْتَمِعْ شؤن رَأْسِہِ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.