- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 32215
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ زَكَرِيَّا، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: انْطَلَقَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعَهُ الْعَبَّاسُ وَكَانَ الْعَبَّاسُ ذَا رَأْيٍ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيْ عَمِّ إِذَا رَأَيْتَ خَطَأً فَمُرْنِي بِهِ
Urdu translation
ان روایات کا بیان جو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے چچا حضرت عباس (رض) کے بارے میں منقول ہیں
(٣٢٨٧٩) حضرت عامر (رض) فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تشریف لے جا رہے تھے اور حضرت عباس (رض) بھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھے۔ حضرت عباس (رض) نے کوئی بات دیکھی۔ تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : اے چچا جان ! جب آپ (رض) مجھ میں کوئی غلطی دیکھیں تو مجھے اس بارے میں بتلادیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (93% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۲۸۷۹) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِیمِ ، عَنْ زَکَرِیَّا ، عَنْ عَامِرٍ ، قَالَ : انْطَلَقَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَمَعَہُ الْعَبَّاسُ وَکَانَ الْعَبَّاسُ ذَا رَأْیٍ ، فَقَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : أَیْ عَمِّ إذَا رَأَیْت لِی خَطَأ فَمُرْنِی بِہِ۔ (ابن ابی عاصم ۳۴۹)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.