- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 32109
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: كَانَ فِي أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحَدٌ أَعْلَمَ مِنْ عَلِيٍّ؟ قَالَ: لَا , وَاللَّهُ أَعْلَمَهُ
Urdu translation
حضرت علی بن ابی طالب (رض) کے فضائل کا بیان
(٣٢٧٧٢) حضرت عبد الملک بن ابی سلیمان (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطائ (رض) سے پوچھا : کیا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اصحاب (رض) میں کوئی شخص ایسا بھی تھا جو حضرت علی (رض) سے زیادہ علم والا ہو ؟ آپ (رض) نے فرمایا : نہیں اللہ کی قسم ! میں کسی کو نہیں جانتا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۲۷۷۲) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِی سُلَیْمَانَ ، قَالَ : قلْت لِعَطَائٍ : کَانَ فِی أَصْحَابِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَحَدٌ أَعْلَمَ مِنْ عَلِیٍّ ، قَالَ : لاَ ، وَاللَّہِ مَا أَعْلَمُہُ !۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.