- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 32103
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ شَدَّادٍ أَبِي عَمَّارٍ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى وَاثِلَةَ وَعِنْدَهُ قَوْمٌ فَذَكَرُوا فَشَتَمُوهُ فَشَتَمَهُ مَعَهُمْ , فَقَالَ: أَلَا أُخْبِرُكَ بِمَا سَمِعْتُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قُلْتُ: بَلَى , قَالَ: أَتَيْتُ فَاطِمَةَ أَسْأَلُهَا عَنْ عَلِيٍّ فَقَالَتْ: تَوَجَّهَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَلَسَ , فَجَاءَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعَهُ عَلِيٌّ وَحَسَنٌ وَحُسَيْنٌ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا آخِذٌ بِيَدِهِ , فَأَدْنَى عَلِيًّا وَفَاطِمَةَ فَأَجْلَسَهُمَا بَيْنَ يَدَيْهِ ; وَأَجْلَسَ حَسَنًا وَحُسَيْنًا كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا عَلَى فَخِذِهِ , ثُمَّ لَفَّ عَلَيْهِمْ ثَوْبَهُ أَوْ قَالَ: كِسَاءَهُ , ثُمَّ تَلَا هَذِهِ الْآيَةَ: {إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ} [الأحزاب: 33] أَهْلَ الْبَيْتِ ثُمَّ قَالَ: اللَّهُمَّ هَؤُلَاءِ أَهْلُ بَيْتِي , وَأَهْلُ بَيْتِي أَحَقُّ
Urdu translation
حضرت علی بن ابی طالب (رض) کے فضائل کا بیان
(٣٢٧٦٦) حضرت شداد ابو عمارہ (رض) فرماتے ہیں کہ میں حضرت واثلہ (رض) کی خدمت میں حاضر ہوا اس حال میں کہ ان کے پاس چند لوگ بیٹھے ہوئے تھے ۔ پس ان لوگوں نے حضرت علی (رض) کا ذکر کیا پھر ان کو سب و شتم کرنے لگے تو میں نے بھی ان کے ساتھ ان کو برا بھلا کہا۔ تو حضرت واثلہ (رض) نے فرمایا : کیا میں تمہیں اس حدیث کے بارے میں نہ بتلاؤں جو میں نے خود رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنی ؟ میں نے کہا : کیوں نہیں ضرور سنائیں۔ آپ (رض) نے فرمایا : میں حضرت فاطمہ (رض) کے پاس گیا میں نے ان سے حضرت علی (رض) کے متعلق پوچھا : تو وہ فرمانے لگیں ! آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس گئے ہیں پس میں بیٹھ کر انتظار کرنے لگا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تشریف لائیں درآنحالیکہ حضرت علی (رض) ، حضرت حسن (رض) اور حضرت حسین (رض) بھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھے۔ ان سب نے ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑا ہوا تھا یہاں تک کہ وہ گھر میں داخل ہوگئے۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت علی (رض) اور حضرت فاطمہ (رض) کو اپنے قریب کیا اور ان دونوں کو اپنے سامنے بٹھا لیا ۔ اور حضرت حسن (رض) اور حضرت حسین (رض) کو بھی بٹھایا یہ دونوں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ران پر تھے۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سب پر اپنا کپڑا یا چادر ڈال دی ۔ پھر یہ آیت تلاوت فرمائی۔ اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے گھر والو ! اللہ تو بس یہ چاہتا ہے کہ تم سے گندگی کو دور کر دے۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے اللہ ! یہ لوگ میرے گھر والے ہیں۔ اور میرے گھر والے سب سے زیادہ حقدار ہیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (96% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۲۷۶۶) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ ، عَنِ الأَوْزَاعِیِّ ، عَنْ شَدَّادٍ أَبِی عَمَّارٍ ، قَالَ : دَخَلْتُ عَلَی وَاثِلَۃَ ، وَعِنْدَہُ قَوْمٌ فَذَکَرُوا علیا فَشَتَمُوہُ فَشَتَمَہُ مَعَہُمْ ، فَقَالَ : أَلا أُخْبِرُک بِمَا سَمِعْت مِنْ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قُلْتُ : بَلَی ، قَالَ : أَتَیْتُ فَاطِمَۃَ أَسْأَلُہَا عَنْ عَلِیٍّ ، فَقَالَتْ : تَوَجَّہَ إِلَی رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَجَلَسَ ، فَجَائَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَمَعَہُ عَلِیٌّ وَحَسَنٌ وَحُسَیْنٌ کُلُّ وَاحِدٍ مِنْہُمَا آخِذٌ بِیَدِہِ حتی دخل ، فَأَدْنَی عَلِیًّا وَفَاطِمَۃَ فَأَجْلَسَہُمَا بَیْنَ یَدَیْہِ وَأَجْلَسَ حَسَنًا وَحُسَیْنًا کُلَّ وَاحِدٍ مِنْہُمَا عَلَی فَخِذِہِ ، ثُمَّ لَفَّ عَلَیْہِمْ ثَوْبَہُ ، أَوَ قَالَ : کِسَاء ، ثُمَّ تَلا ہَذِہِ الآیَۃَ : {إنَّمَا یُرِیدُ اللَّہُ لِیُذْہِبَ عَنْکُمُ الرِّجْسَ أَہْلَ الْبَیْتِ} ، ثُمَّ قَالَ : اللَّہُمَّ ہَؤُلائِ أَہْلُ بَیْتِی ، وَأَہْلُ بَیْتِی أَحَقُّ۔ (احمد ۱۰۷۔ طبرانی ۱۶۰)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.