- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 31941
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو مُعَاذٍ، عَنْ خَطَّابٍ - أَوْ أَبِي الْخَطَّابِ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: بَيْنَا أَنَا جَالِسٌ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِذْ أَقْبَلَ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ فَقَالَ: يَا عَلِيُّ، هَذَانِ سَيِّدَا كُهُولِ أَهْلِ الْجَنَّةِ إِلَّا مَا كَانَ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ فَلَا تُخَيِّرْهُمَا
Urdu translation
ان روایات کا بیان جو حضرت ابو بکر (رض) کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
(٣٢٦٠٤) حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ اس درمیان کہ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بیٹھا تھا کہ حضرت ابوبکر (رض) اور حضرت عمر (رض) تشریف لائے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : اے علی ! یہ دونوں اہل جنت میں سے بوڑھوں کے سردار ہیں، سوائے انبیاء کے۔ پس تم ان دونوں کو خبر مت دینا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (93% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۲۶۰۴) حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ حُبَابٍ ، عَنْ مُوسَی بْنِ عُبَیْدَۃَ ، قَالَ : أَخْبَرَنِی أَبُو مُعَاذٍ ، عَنْ خَطَّابٍ ، أَوْ أَبِی الْخَطَّابِ ، عَنْ عَلِیٍّ ، قَالَ : بَیْنَا أَنَا جَالِسٌ عِنْدَ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ إذْ أَقْبَلَ أَبُو بَکْرٍ ، وَعُمَرُ ، فَقَالَ : یَا عَلِی ، ہَذَانِ سَیِّدَا کُہُولِ أَہْلِ الْجَنَّۃِ إلاَّ مَا کَانَ مِنَ الأَنْبِیَائِ فَلاَ تُخْبِرْہُمَا۔ (ترمذی ۳۶۶۔ ابن ماجہ ۹۵)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.