- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 31799
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ عَنِ الضِّحَاكِ قَالَ: "جَاءَ جِبْرِيلُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَقْرَأَهُ آخِرَ الْبَقَرَةِ حَتَّى إِذَا حَفِظَهَا قَالَ: اقْرَأْهَا عَلَيَّ , فَقَرَأَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَعَلَ جِبْرِيلُ يَقُولُ: ذَلِكَ لَكَ {لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا} [البقرة: 286]
Urdu translation
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو عطا فرمائی ہیں
(٣٢٤٥٩) ضحاک فرماتے ہیں کہ جبرائیل نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے اور آپ کو سورة بقرہ کی آخری آیات پڑھائیں، یہاں تک کہ جب آپ کو یاد ہوگئیں تو فرمایا کہ مجھے پڑھ کر سنائیے، چنانچہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پڑھتے رہے اور جبرائیل کہتے رہے ” یہ آپ کے لیے ہے یہ آپ کے لیے ہے، کہ ہمارا مؤاخذہ نہ فرمائیے اگر ہمیں بھول ہوجائے یا غلطی ہوجائے۔ “
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (93% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۲۴۵۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ نُبَیْطٍ ، عَنِ الضِّحَاکِ ، قَالَ : جَائَ جِبْرِیلُ إلَی النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَأَقْرَأَہُ آخِرَ الْبَقَرَۃِ حَتَّی إذَا حَفِظَہَا ، قَالَ : اقْرَأْہَا عَلَی ، فَقَرَأَہَا النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَجَعَلَ جِبْرِیلُ یَقُولُ : ذَلِکَ لَک ، ذَلِکَ لَک {لاَ تُؤَاخِذْنَا إنْ نَسِینَا أَوْ أَخْطَأْنَا}۔ (ابن جریر ۱۶۰)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.