Muṣannaf Ibn Abī Shayba 31768

Muṣannaf Ibn Abī Shayba — compiled by Imam Abū Bakr ibn Abī Shayba (d. 235 AH)

Collection
Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
Hadith number
31768

Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.

حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ: لَمَّا أَنْزَلَ اللَّهُ تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ جَاءَتِ امْرَأَةُ أَبِي لَهَبٍ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعَهُ أَبُو بَكْرٍ فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ , إِنَّهَا امْرَأَةٌ بَذِيَّةُ اللِّسَانِ فَقَالَ: إِنَّهُ سَيُحَالُ بَيْنِي وَبَيْنَهَا , قَالَ: فَلَمْ تَرَهُ , فَقَالَتْ لِأَبِي بَكْرٍ: هَجَانَا صَاحِبُكَ , فَقَالَ: وَاللَّهِ مَا يَنْطِقُ بِالشِّعْرِ وَلَا يَقُولُهُ , فَقَالَتْ: إِنَّكَ لَمُصَدَّقٌ , قَالَ: فَانْدَفَعَتْ رَاجِعَةً , فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , مَا رَأَتْكَ , قَالَ: فَقَالَ: لَمْ يَزَلْ مَلَكٌ بَيْنِي وَبَيْنَهَا يَسْتُرُنِي حَتَّى ذَهَبَتْ

Urdu translation

وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو عطا فرمائی ہیں

(٣٢٤٢٨) حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جب اللہ نے { تَبَّتْ یَدَا أَبِی لَہَبٍ } نازل فرمائی تو ابو لہب کی بیوی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئی جبکہ آپ کے ساتھ ابوبکر تھے ، حضرت ابوبکر نے عرض کیا اے اللہ کے نبی ! یہ آپ کو تکلیف دے گی، آپ نے فرمایا کہ میرے اور اس کے درمیان پردہ حائل ہوجائے گا، چنانچہ آپ اس کو نظر نہ آئے، اس نے حضرت ابوبکر سے کہا کہ آپ کے ساتھی نے ہمیں غصے میں مبتلا کردیا ہے، انھوں نے فرمایا کہ بخدا وہ نہ تو شعر بنا سکتے ہیں نہ شعر کہتے ہیں، اس نے کہا کہ آپ صحیح کہتے ہیں، اس کے بعد وہ چلی گئی، حضرت ابو بکر نے عرض کی یا رسول اللہ ! کیا اس نے آپ کو نہیں دیکھا ؟ آپ نے فرمایا کہ ایک فرشتہ میرے اور اس کے درمیان رہا اور مجھے چھپاتا رہا۔ یہاں تک کہ وہ چلی گئی۔

Matched to this hadith automatically by its Arabic text (93% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.

Show the Arabic this translation was made from

(۳۲۴۲۸) حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، قَالَ : لَمَّا أَنْزَلَ اللَّہُ: {تَبَّتْ یَدَا أَبِی لَہَبٍ} جَائَتِ امْرَأَۃُ أَبِی لَہَبٍ إلَی النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَمَعَہُ أَبُو بَکْرٍ ، فَقَالَ أَبُو بَکْرٍ : یَا نَبِیَّ اللہِ ، أَنَّہَا سَتُؤذیک ، فَقَالَ : إِنَّہُ سَیُحَالُ بَیْنِی وَبَیْنَہَا ، قَالَ : فَلَمْ تَرَہُ ، فَقَالَتْ لأَبِی بَکْرٍ : ہَجَانَا صَاحِبُک ، فَقَالَ : وَاللہِ مَا یَنْطِقُ الشِّعْرَ وَلاَ یَقُولُہُ ، فَقَالَتْ : إنَّک لَمُصَدَّقٌ ، قَالَ : فَانْدَفَعَتْ رَاجِعَۃً ، فَقَالَ أَبُو بَکْرٍ : یَا رَسُولَ اللہِ ، مَا رَأَتْک، قَالَ : فَقَالَ : لَمْ یَزَلْ مَلَکٌ بَیْنِی وَبَیْنَہَا یَسْتُرُنِی حَتَّی ذَہَبَتْ۔ (ابن حبان ۶۵۱۱۔ ابو یعلی ۲۵)

No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.

Isnād — the people who carried this hadith

3 narrators · 1 identified

Identified automatically, not yet reviewed by a scholar

  1. Ibn Abī Shayba (d. 235)(compiler)
  2. حَدَّثَنَا
  3. عَنْ
  4. عَنْ

Names are exactly as printed. Narrators are identified automatically, by matching the printed name against the narrator index; no scholar has reviewed these matches yet. Tapping a name that was not matched searches for the possible men. The grade chips are the narrator index’s; open a name for the rijāl works’ own words. Reliable narrators alone do not make a hadith ṣaḥīḥ (irregularity and hidden defects are weighed too).