- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 31764
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: أَبْطَأَ جِبْرِيلُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَجَزِعَ جَزَعًا شَدِيدًا , فَقَالَتْ لَهُ خَدِيجَةُ: إِنِّي أَرَى رَبَّكَ قَدْ قَلَاكَ مِمَّا نَرَى مِنْ جَزْعَتِكَ , قَالَ: فَنَزَلَتْ: وَالضُّحَى وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَى مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَى
Urdu translation
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو عطا فرمائی ہیں
(٣٢٤٢٣) حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ جبرائیل نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آنے میں تاخیر کی تو آپ بہت گھبرائے ، حضرت خدیجہ نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ آپ کے رب نے آپ کو چھوڑ دیا ہے کیونکہ اس نے آپ کی گھبراہٹ کو دیکھا ہے، اس پر یہ آیات نازل ہوئیں { وَالضُّحَی وَاللَّیْلِ إذَا سَجَی مَا وَدَّعَک رَبُّک ، وَمَا قَلَی }۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (92% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۲۴۲۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : أَبْطَأَ جِبْرِیلُ عَلَی النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَجَزِعَ جَزَعًا شَدِیدًا ، فَقَالَتْ لَہُ خَدِیجَۃُ : إنِّی أَرَی رَبَّکَ قَدْ قَلاَکَ مِمَّا یَرَی مِنْ جَزْعِکَ ، قَالَ : فَنَزَلَتْ : {وَالضُّحَی وَاللَّیْلِ إذَا سَجَی مَا وَدَّعَک رَبُّک ، وَمَا قَلَی}۔ (بخاری ۱۱۲۴۔ مسلم ۱۴۲۱)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.