- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 31134
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ ثنا سُفْيَانُ، عَنْ رَجُلٍ، مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنْ عَمِّهِ واسِعِ بْنِ حَبَّانَ، قَالَ: كَانَ ثَابِتُ بْنُ الدَّحْدَاحِ رَجُلًا أَتِيًّا يَعْنِي طَارِئًا، وَكَانَ فِي بَنِي أَنِيفٍ أَوْ فِي بَنِي الْعَجْلَانِ، فَمَاتَ وَلَمْ يَدَعْ وَارِثًا إِلَّا ابْنَ أُخْتِهِ أَبَا لُبَابَةَ بْنَ عَبْدِ الْمُنْذِرِ، فَأَعْطَاهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِيرَاثَهُ
Urdu translation
اس آدمی کا بیان جو مرتے ہوئے اپنا ماموں اور ایک بھتیجی یا بھانجی چھوڑ جائے
(٣١٧٨١) حضرت واسع ابن حبّان فرماتے ہیں کہ ثابت ابن دحداح (رض) ایک اجنبی آدمی تھے وہ بنو انیف یا بنو عجلان کے علاقے میں رہتے تھے چنانچہ وہ فوت ہوگئے اور اپنے بھانجے کے علاوہ کوئی وارث نہیں چھوڑا اور ان کا نام لبابہ بن عبد المنذر تھا پس نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کی میراث انہی کو دے دی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۱۷۸۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَہْلِ الْمَدِینَۃِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی بْنِ حَبَّانَ ، عَنْ عَمِّہِ وَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ ، قَالَ : کَانَ ثَابِتُ ابْنُ الدَّحْدَاحَ رَجُلاً أَتِیًّا - یَعْنِی : طَارِئًا - وَکَانَ فِی بَنِی أُنَیفٍ ، أَوْ فِی بَنِی الْعَجْلاَنِ ، فَمَاتَ وَلَمْ یَدَعْ وَارِثًا إلاَّ ابْنَ أُخْتِہِ أَبَا لُبَابَۃَ بْنَ عَبْدِ الْمُنْذِرِ ، فَأَعْطَاہُ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مِیرَاثَہُ۔ (عبدالرزا ق۱۹۱۲۰)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.