- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 31132
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنْ عَمِّهِ واسِعِ بْنِ حَبَّانَ، قَالَ: هَلَكَ ابْنُ دَحْدَاحَةَ وَكَانَ ذَا رَأْيٍ فِيهِمْ، فَدَعَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَاصِمَ بْنَ عَدِيٍّ فَقَالَ: هَلْ كَانَ لَهُ فِيكُمْ نَسَبٌ، قَالَ: لَا، قَالَ: فَأَعْطَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِيرَاثَهُ ابْنَ أُخْتِهِ أَبَا لُبَابَةَ بْنَ عَبْدِ الْمُنْذِرِ
Urdu translation
اس آدمی کا بیان جو مرتے ہوئے اپنا ماموں اور ایک بھتیجی یا بھانجی چھوڑ جائے
(٣١٧٧٩) حضرت واسع بن حبّان فرماتے ہیں کہ حضرت ابن دحداحہ (رض) فوت ہوگئے جو کہ صحابہ کرام میں صاحب رائے آدمی تھے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت عاصم بن عدی (رض) کو بلایا اور پوچھا کہ کیا ان کی تمہارے ساتھ کوئی قرابت داری تھی ؟ انھوں نے عرض کیا کہ نہیں راوی کہتے ہیں کہ پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کی میراث ان کے بھانجے ابو لبابہ بن عبد المنذر (رض) کو دے دی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (99% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۱۷۷۹) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی بْنِ حَبَّانَ ، عَنْ عَمِّہِ وَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ، قَالَ : ہَلَکَ ابْنُ دَحْدَاحَۃَ وَکَانَ ذَا رَأْیٍ فِیہِمْ ، فَدَعَا رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَاصِمَ بْنَ عَدِیٍّ ، فَقَالَ : ہَلْ کَانَ لَہُ فِیکُمْ نَسَبٌ ؟ قَالَ : لاَ ، قَالَ : فَأَعْطَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مِیرَاثَہُ ابْنَ أُخْتِہِ أَبَا لُبَابَۃَ بْنَ عَبْدِ الْمُنْذِرِ۔ (عبدالرزاق ۱۹۱۲۰)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.