- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 30707
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ وَاصِلٍ الْأَحْدَبِ قَالَ: رَأَى إِبْرَاهِيمُ أَمِيرَ حُلْوَانَ يَسِيرُ فِي زَرْعٍ فَقَالَ إِبْرَاهِيمُ: الْجَوْرُ فِي الطَّرِيقِ خَيْرٌ مِنَ الْجَوْرِ فِي الدِّينِ
Urdu translation
وہ روایات جو امراء کی باتوں اور ان کے درباروں میں داخل ہونے کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
(٣١٣٥٠) واصل أحدب فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے حلوان کے امیر کو دیکھا کہ اپنے چوپایوں کو لوگوں کی کھیتیوں سے گزارتا ہوا چلا جا رہا تھا، آپ نے فرمایا : راستے کی بےراہ روی دین کی بےراہ روی سے بہتر ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (93% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۱۳۵۰) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ وَاصِلٍ الأَحْدَبِ ، قَالَ : رَأَی إبْرَاہِیمُ أَمِیرَ حُلْوَانَ یَمُرُّ بِدَوَابِّہ فِی زَرْعِ قَوْمٍ ، فَقَالَ إبْرَاہِیم : الْجَوْرُ فِی الطَّرِیقِ خَیْرٌ مِنَ الْجَوْرِ فِی الدِّینِ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.