Muṣannaf Ibn Abī Shayba 30660

Muṣannaf Ibn Abī Shayba — compiled by Imam Abū Bakr ibn Abī Shayba (d. 235 AH)

Collection
Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
Hadith number
30660

Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.

حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ هِشَامٍ عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: كَتَبَ زِيَادٌ إِلَى الْحَكَمِ بْنِ عَمْرِو الْغِفَارِيِّ وَهُوَ عَلَى خُرَاسَانَ أَنَّ أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ كَتَبَ أَنْ يُصْطَفَى لَهُ الْبَيْضَاءُ وَالصَّفْرَاءُ فَلَا تُقَسَّمُ بَيْنَ النَّاسِ ذَهَبًا وَلَا فِضَّةً , فَكَتَبَ إِلَيْهِ: "بَلَغَنِي كِتَابُكَ , تَذْكُرُ أَنَّ أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ كَتَبَ أَنْ يُصْطَفَى لَهُ الْبَيْضَاءُ وَالصَّفْرَاءُ , وَإِنِّي وَجَدْتُ كِتَابَ اللَّهِ قَبْلَ كِتَابِ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ وَإِنَّهُ وَاللَّهِ: لَوْ أَنَّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ كَانَتَا رَتْقًا عَلَى عَبْدٍ ثُمَّ اتَّقَى اللَّهَ جَعَلَ اللَّهُ لَهُ مَخْرَجًا , وَالسَّلَامُ عَلَيْكُمْ" , ثُمَّ قَالَ لِلنَّاسِ: اغْدُوَا عَلَى مَالِكُمْ , فَغَدَوْا فَقَسَّمَهُ بَيْنَهُمْ

Urdu translation

وہ روایات جو امراء کی باتوں اور ان کے درباروں میں داخل ہونے کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں

(٣١٣٠٣) حضرت حسن سے روایت ہے کہ زیاد نے حکم بن عمرو غفاری کو پیغام بھیجا جو خراسان کے عامل تھے کہ امیر المؤمنین فرماتے ہیں کہ ان کے لیے سونا اور چاندی علیحدہ کرلی جائے اور لوگوں کے درمیان تقسیم نہ کی جائے، انھوں نے جواب میں لکھا : مجھے آپ کا خط ملا جس میں آپ نے ذکر کیا ہے کہ امیر المؤمنین نے یہ پیغام بھیجا ہے کہ ان کے لیے سونا اور چاندی علیحدہ رکھ لیا جائے، اور میں نے امیر المؤمنین کے خط سے پہلے کتاب اللہ کو پڑھ لیا ہے، بخدا اگر آسمان و زمین کسی بندے پر بالکل بند بھی ہوجائیں پھر وہ اللہ تعالیٰ سے ڈرے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے راہ نکال دیں گے، والسلام علیکم، پھر انھوں نے لوگوں سے فرمایا کہ صبح میرے پاس اپنے مال لاؤ ، چنانچہ وہ لائے تو آپ نے وہ سارا مال ان کے درمیان تقسیم کردیا۔

Matched to this hadith automatically by its Arabic text (92% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.

Show the Arabic this translation was made from

(۳۱۳۰۳) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : کَتَبَ زِیَادٌ إلَی الْحَکَمِ بْنِ عَمْرٍو الْغِفَارِیِّ وَہُوَ عَلَی خُرَاسَانَ: إِنَّ أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ کَتَبَ: أَنْ تُصْطَفَی لَہُ الصَّفْرَائُ وَالْبَیْضَائُ ، فَلاَ یُقَسَّمُ بَیْنَ النَّاسِ ذَہَبًا وَلاَ فِضَّۃً، فَکَتَبَ إلَیْہِ: بَلَغَنِی کِتَابُک، تَذْکُرُ أَنَّ أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ کَتَبَ أَنْ تُصْطَفَی لَہُ الْبَیْضَائُ وَالصَّفْرَائُ، وَأَنِّی وَجَدْت کِتَابَ اللہِ قَبْلَ کِتَابِ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ ، وَإِنَّہُ وَاللہِ لَوْ أَنَّ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضَ کَانَتَا رَتْقًا عَلَی عَبْدٍ ثُمَّ اتَّقَی اللَّہَ جَعَلَ اللَّہُ لَہُ مَخْرَجًا ، وَالسَّلاَمُ عَلَیْکُمْ ، ثُمَّ قَالَ لِلنَّاسِ : اغْدُوَا عَلَیَّ بِمَالِکُمْ ، فَغَدَوْا ، فَقَسمَہُ بَیْنَہُمْ۔

No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.

Isnād — the people who carried this hadith

3 narrators · 0 identified
  1. Ibn Abī Shayba (d. 235)(compiler)
  2. حَدَّثَنَا
  3. عَنْ
  4. عَنِ

Names are exactly as printed. A narrator is identified only where that is certain; tapping any other name searches for the possible men. Grades are the rijāl works’ — reliable narrators alone do not make a hadith ṣaḥīḥ (irregularity and hidden defects are weighed too).