- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 30658
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُرَادِيِّ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَمَةَ قَالَ: بَيْنَا شَاعِرٌ يَوْمَ صِفِّينَ يُنْشِدُ هِجَاءً لِمُعَاوِيَةَ وَعَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: وَعَمَّارٌ يَقُولُ: الرِّقُّ لَفَجُورَيْنِ قَالَ: فَقَالَ رَجُلٌ: سُبْحَانَ اللَّهِ , تَقُولُ هَذَا وَأَنْتُمْ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَقَالَ لَهُ عَمَّارٌ: إِنْ شِئْتَ أَنْ تَجْلِسَ فَاجْلِسْ , وَإِنْ شِئْتَ أَنْ تَذْهَبَ فَاذْهَبْ
Urdu translation
وہ روایات جو امراء کی باتوں اور ان کے درباروں میں داخل ہونے کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
(٣١٣٠١) عبداللہ بن سلیمہ فرماتے ہیں کہ صفین کی جنگ میں ایک شاعر حضرت معاویہ (رض) اور عمرو بن عاص (رض) کے ہجو کررہا تھا اور عمار (رض) فرما رہے تھے کہ دونوں بڑھیوں کے ساتھ چپکے رہو، کہ اس بات پر ایک آدمی نے کہا کہ آپ یہ کہتے ہیں حالانکہ آپ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ ہیں ؟ حضرت عمار (رض) نے فرمایا اگر تو بیٹھنا چاہے تو بیٹھ جا اور اگر جانا چاہے تو چلا جا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۱۳۰۱) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ ، قَالَ : حدَّثَنَا شَرِیکٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللہِ الْمُرَادِیِّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّۃَ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ سَلِمَۃَ ، قَالَ : بَیْنَا شَاعِرٌ یَوْمَ صِفِّینَ یُنْشِدُ ہِجَائً لِمُعَاوِیَۃَ وَعَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ، قَالَ : وَعَمَّارٌ یَقُولُ : الْزَق بِالْعَجُوزَیْنِ ، قَالَ : فَقَالَ رَجُلٌ : سُبْحَانَ اللہِ ، تَقُولُ ہَذَا وَأَنْتُمْ أَصْحَابُ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ لَہُ عَمَّارٌ : إنْ شِئْت أَنْ تَجْلِسَ فَاجْلِسْ ، وَإِنْ شِئْت أَنْ تَذْہَبَ فَاذْہَبْ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.