- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 30656
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمُ بْنُ أَخْضَرَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ قَالَ: كَانَ مُسْلِمُ بْنُ يَسَارٍ أَرْفَعَ عِنْدَ أَهْلِ الْبَصْرَةِ مِنْ أَبِي سَعِيدٍ حَتَّى خَفَّ مَعَ ابْنِ الْأَشْعَثِ وَكَفَّ الْآخَرُ , فَلَمْ يَزَلْ أَبُو سَعِيدٍ فِي عُلْوٍ مِنْهَا وَسَقَطَ الْآخَرُ
Urdu translation
وہ روایات جو امراء کی باتوں اور ان کے درباروں میں داخل ہونے کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
(٣١٢٩٩) ابن عون فرماتے ہیں کہ مسلم بن یسار اہل بصرہ میں حسن بصری سے زیادہ مقام کے حامل تھے یہاں تک کہ ابن الأشعث کے ساتھ رہنے کی وجہ سے ان کا مرتبہ گھٹ گیا، اس لیے ابو سعید حسن بصری بلند مرتبہ ہی رہے اور دوسرے کا مقام گرگیا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (96% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۱۲۹۹) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُلَیْمُ بْنُ أَخْضَرَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ ، قَالَ : کَانَ مُسْلِمُ بْنُ یَسَارٍ أَرْفَعَ عِنْدَ أَہْلِ الْبَصْرَۃِ مِنَ الْحَسَنِ ، حَتَّی خَفَّ مَعَ ابْنِ الأَشْعَثِ وَکَفُّ الآخَرُ ، فَلَمْ یَزَلْ أَبُو سَعِیدٍ فِی عُلوّ مِنْہَا وَسَقَطَ الآخَرُ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.