Muṣannaf Ibn Abī Shayba 30588

Muṣannaf Ibn Abī Shayba — compiled by Imam Abū Bakr ibn Abī Shayba (d. 235 AH)

Collection
Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
Hadith number
30588

Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.

حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ عَنْ رَضِيِّ بْنِ أَبِي عَقِيلٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كُنَّا عَلَى بَابِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ بِالشُّعَبِ فَخَرَجَ ابْنٌ لَهُ ذُؤَابَتَانِ , فَقَالَ: يَا مَعْشَرَ الشِّيعَةِ , إِنَّ أَبِي يُقْرِئُكُمُ السَّلَامَ , قَالَ: فَكَأَنَّمَا كَانَتْ عَلَى رُءُوسِهِمِ الطَّيْرُ , قَالَ: إِنَّ أَبِي يَقُولُ: إِنَّا لَا نُحِبُّ اللَّعَّانِينَ وَلَا الْمُفَرِّطِينَ وَلَا الْمُسْتَعْجِلِينَ بِالْقَدَرِ

Urdu translation

وہ روایات جو امراء کی باتوں اور ان کے درباروں میں داخل ہونے کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں

(٣١٢٢٩) ابو عقیل فرماتے ہیں کہ ہم ایک گھاٹی میں حضرت محمد ابن حنفیہ کے دروازے پر تھے ، ان کا بیٹا گھر سے نکلا جس کے دو مینڈھیاں بنی ہوئی تھیں اس نے کہا اے حضرت علی کے ساتھیوں کی جماعت ! میرے والد صاحب آپ کو سلام کہتے ہیں، راوی کہتے ہیں کہ وہ اس طرح مؤدّب ہوگئے جیسے ان کے سروں پر پرندے بیٹھے ہوں، پھر اس نے کہا میرے والد صاحب فرماتے ہیں کہ ہم لعنت کرنے والوں ، حد سے تجاوز کرنے والوں اور تقدیر کے فیصلے میں جلدی کرنے والوں سے محبت نہیں کرتے۔

Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.

Show the Arabic this translation was made from

(۳۱۲۲۹) حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ رِضَی بْنِ أَبِی عَقِیلٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : کُنَّا عَلَی بَابِ ابْنِ الْحَنَفِیَّۃِ بِالشِّعبِ فَخَرَجَ ابْنٌ لَہُ - لَہُ ذُؤَابَتَانِ - فَقَالَ یَا مَعْشَرَ الشِّیعَۃِ ، إنَّ أَبِی یُقْرِئُکُمُ السَّلاَمَ ، قَالَ : فَکَأَنَّمَا کَانَتْ عَلَی رُؤُوسِہِمُ الطَّیْرُ ، قَالَ : إنَّ أَبِی یَقُولُ : إنَّا لاَ نُحِبُّ اللَّعَّانِینَ ، وَلاَ الْمُفرِطِینَ ، وَلاَ الْمُسْتَعْجِلِینَ بِالْقَدَرِ۔

No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.

Isnād — the people who carried this hadith

3 narrators · 1 identified
  1. Ibn Abī Shayba (d. 235)(compiler)
  2. حَدَّثَنَا
  3. عَنْ
  4. عَنْ

Names are exactly as printed. A narrator is identified only where that is certain; tapping any other name searches for the possible men. Grades are the rijāl works’ — reliable narrators alone do not make a hadith ṣaḥīḥ (irregularity and hidden defects are weighed too).