- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 30506
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: خَطَبَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ النَّاسَ فَقَالَ: إِنِّي رَأَيْتُ فِي مَنَامِي دِيكًا أَحْمَرَ نَقَرَنِي عَلَى مَقْعَدِ إِزَارِي ثَلَاثَ نَقَرَاتٍ، فَاسْتَعْبَرَتْهَا أَسْمَاءُ بِنْتُ قَيْسٍ فَقَالَتْ: إِنْ صَدَقَتْ رُؤْيَاكَ قَتَلَكَ رَجُلٌ مِنَ الْعَجَمِ
Urdu translation
وہ تعبیرات جو حضرت عمر (رض) نے بیان فرمائی ہیں
(٣١١٤٦) حضرت زید بن اسلم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے لوگوں کے سامنے خطبہ دیا اور فرمایا کہ میں نے خواب میں ایک سرخ مرغ کو دیکھا ہے کہ اس نے میرے ازار باندھنے کی جگہ میں تین ٹھونگیں ماری ہیں، میں نے اسماء بنت عمیس سے اس کی تعبیر پوچھی تو انھوں نے فرمایا کہ اگر آپ کا خواب سچا ہوا تو ایک عجمی آدمی آپ کو قتل کرے گا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (96% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۱۱۴۶) حَدَّثَنَا سُرَیْجُ بْنُ النُّعْمَانِ ، قَالَ : حدَّثَنِی عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ أَبِی سَلَمَۃَ ، عَنْ زَیْدِ بْنِ أسْلَمَ ، عْن أَبِیہِ ، قَالَ : خَطَبَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ النَّاسَ ، فَقَالَ : إنِّی رَأَیْت فِی مَنَامِی دِیکًا أَحْمَرَ نَقَرَنِی عَلَی مَعْقِدِ إزَارِی ثَلاَثَ نَقَرَاتٍ ، فَاسْتَعْبَرْتُہَا أَسْمَائَ بِنْتَ عُمَیْسٍ ، فَقَالَتْ : إنْ صَدَقَتْ رُؤْیَاک ، قَتَلَک رَجُلٌ مِنَ الْعَجَمِ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.