- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 30015
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا كَبِيرُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَخْنَسُ بْنُ أَبِي الْأَخْنَسِ، عَنْ زُبَيْدٍ الْمُرَادِيِّ، قَالَ: شَهِدْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ قَامَ خَطِيبًا، فَقَالَ: الْزَمُوا الْقُرْآنَ وَتَمَسَّكُوا بِهِ، حَتَّى جَعَلَ يَقْبِضُ عَلَى يَدَيْهِ صَفًّا كَأَنَّهُ أَخَذَ بِسَبَبِ شَيْءٍ
Urdu translation
قرآن کو مضبوطی سے تھامنے کا بیان
(٣٠٦٣٧) حضرت زبید المرادی فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبداللہ بن مسعود کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ کھڑے ہو کر خطبہ ارشاد فرما رہے تھے۔ آپ نے فرمایا : لوگو ! قرآن کو لازم پکڑو اور اس کے مضبوطی سے تھام لو، یہاں تک کہ آپ نے اپنے ہاتھ دبوچ لیا گویا کہ آپ نے رسی کو پکڑا ہوا ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (89% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۰۶۳۷) حَدَّثَنَا کَثِیرُ بْنُ ہِشَامٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ، قَالَ: حدَّثَنَا الأَخْنَسُ بْنُ أَبِی الأَخْنَسِ ، عَن زُبَیْدٍ الْمُرَادِیِّ ، قَالَ: شَہِدْت ابْنَ مَسْعُودٍ وَقَامَ خَطِیبًا فَقَالَ: الْزَمُوا الْقُرْآنَ وَتَمَسَّکُوا بِہِ ، حَتَّی جَعَلَ یَقْبِضُ عَلَی یَدَیْہِ جَمِیعًا کَأَنَّہُ أَخَذَ بِسَبَبِ شَیْئٍ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.