- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 29746
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ عَلِيٍّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: "إِذَا رَأَى أَحَدُكُمُ الْهِلَالَ فَلَا يَرْفَعْ بِهِ رَأْسًا بَلْ يَكْفِي أَحَدَكُمْ أَنْ يَقُولَ: رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ"
Urdu translation
آدمی جب نیا چاند دیکھے تو یوں دعا کرے
(٣٠٣٦٥) حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی نے ارشاد فرمایا : جب تم میں سے کوئی ایک نیا چاند دیکھے تو اس کی طرف سر مت اٹھائے۔ تم میں سے ہر ایک کے لیے کافی ہے کہ وہ یوں کہہ لے۔ میرا رب اور تیرا رب اللہ ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (95% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۰۳۶۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ حَدَّثَنَا زَکَرِیَّا ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ عَبِیدَۃَ ، عَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ ، قَالَ : إذَا رَأَی أَحَدُکُمَ الْہِلالَ فَلا یَرْفَعْ بِہِ رَأْسًا إنما یَکْفِی أَحَدَکُمْ أَنْ یَقُولَ : رَبِّی وَرَبُّک اللَّہُ۔
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.