- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 29554
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ بَعْضِ أَشْيَاخِهِ، قَالَ: "كَانَ إِذَا أَتَاهُ الْأَمْرُ مِمَّا يُعْجِبُهُ، قَالَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الْمُنْعِمِ الْمُفَضَّلِ الَّذِي بِنِعْمَتِهِ تَتِمُّ الصَّالِحَاتِ، وَإِذَا الْأَمْرُ أَتَاهُ مِمَّا يَكْرَهُهُ قَالَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ
Urdu translation
جب کوئی عجیب معاملہ دیکھے تو یوں دعا کرے
(٣٠١٧٠) حضرت حبیب اپنے ایک استاذ سے نقل کرتے ہیں کہ انھوں نے ارشاد فرمایا : کہ جب کوئی عجیب معاملہ پیش آئے تو یہ کلمات پڑھو ! سب تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جو انعام و اکرام کرنے والا ، فضل کرنے والا ہے، جس کی نعمت سے اچھی چیزیں مکمل ہوتی ہیں۔ اور جب کوئی برا معاملہ پیش آئے تو یہ کلمات پڑھے : ہر حال میں تعریف اللہ ہی کے لیے ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (95% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۰۱۷۰) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَن حَبِیبٍ ، عَن بَعْضِ أَشْیَاخِہِ، قَالَ: کَانَ إذَا أَتَاہُ الأَمْرُ مِمَّا یُعْجِبُہُ، قَالَ : الْحَمْدُ لِلَّہِ الْمُنْعِمِ الْمُفْضِلِ ، الَّذِی بِنِعْمَتِہِ تَتِمُّ الصَّالِحَاتِ ، وَإِذَا أَتَاہُ الأَمْر مِمَّا یَکْرَہُہُ ، قَالَ : الْحَمْدُ لِلَّہِ عَلَی کُلِّ حَالٍ۔ (ابن ماجہ ۳۸۰۳)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.