- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 29522
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، أَخْبَرَنِي مَنْصُورُ بْنُ الْمُعْتَمِرِ، قَالَ: سَمِعْتُ رِبْعِيَّ بْنَ حِرَاشٍ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: "مِنْ كَلِمَاتٍ أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ أَنْ يَقُولَهُنَّ الْعَبْدُ: اللَّهُمَّ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، اللَّهُمَّ لَا أَعْبُدُ إِلَّا إِيَّاكَ، اللَّهُمَّ لَا أُشْرِكُ بِكَ شَيْئًا، اللَّهُمَّ إِنِّي قَدْ ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي ذُنُوبِي، إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ
Urdu translation
حضرت علی سے منقول دعاؤں کا بیان
(٣٠١٣٦) حضرت ربعی بن حراش فرماتے ہیں کہ حضرت علی نے ارشاد فرمایا : ان کلمات سے زیادہ کوئی کلمات اللہ کے ہاں پسندیدہ نہیں ہیں کہ بندہ یوں کہے : اے اللہ ! تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں ، اے اللہ ! میں تیرے سوا کسی کی بھی عبادت نہیں کرتا، اے اللہ ! میں تیرے ساتھ کسی چیز کو بھی شریک نہیں ٹھہراتا، اے اللہ ! یقیناً میں نے اپنی جان پر ظلم کیا، پس تو میرے گناہوں کو معاف فرما، اس لیے کہ تراے سوا کوئی بھی گناہوں کو معاف نہیں کرسکتا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۰۱۳۶) حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ أَخْبَرَنِی مَنْصُورُ بْنُ الْمُعْتَمِرِ ، قَالَ : سَمِعْتُ رِبْعِیَّ بْنَ خِرَاشٍ ، عَنْ عَلِیٍّ ، قَالَ : ما مِنْ کَلِمَاتٍ أَحَبُّ إِلَی اللہِ أَنْ یَقُولَہُنَّ الْعَبْدُ : اللَّہُمَّ لاَ إلَہَ إِلاَّ أَنْتَ اللَّہُمَّ لاَ أَعْبُدُ إِلاَّ إیَّاکَ ، اللَّہُمَّ لاَ أُشْرِکُ بِکَ شَیْئًا ، اللَّہُمَّ إنِّی قَدْ ظَلَمْت نَفْسِی فَاغْفِرْ لِی ذُنُوبِی ، إِنَّہُ لاَ یَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ أَنْتَ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.