- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 29451
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ عُمَرُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: "مَنْ قَالَ: سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ غُرِسَ لَهُ بِهَا نَخْلَةٌ فِي الْجَنَّةِ
Urdu translation
استغفار کے بارے میں جو فضیلت ذکر کی گئی ہے
(٣٠٠٦٤) حضرت عبداللہ بن عمرو نے ارشاد فرمایا : جو شخص یہ کلمات پڑھے، اللہ تمام عیبوں سے پاک ہے عظمت والا ہے اور اپنی تعریف کے ساتھ ہے۔ تو اس کلمہ کی وجہ سے اس شخص کے لیے جنت میں ایک درخت لگا دیا جاتا ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۰۰۶۴) حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِیُّ عُمَرُ بْنُ سَعْدٍ ، عَن یُونُسَ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ : مَنْ قَالَ سُبْحَانَ اللہِ الْعَظِیمِ وَبِحَمْدِہِ غُرِسَ لَہُ بِہَا نَخْلَۃٌ فِی الْجَنَّۃِ۔ (طبرانی ۳۵۲۔ احمد ۲۳۹)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.