- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 29338
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، أَنَّ رَبِيعَةَ بْنَ كَعْبٍ، أَخْبَرَهُ أَنَّهُ كَانَ يَبِيتُ عِنْدَ بَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَكَانَ يَسْمَعُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ اللَّيْلِ، يَقُولُ: سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الْهَوِيَّ، ثُمَّ يَقُولُ: سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ
Urdu translation
رات کی دعا کا بیان : وہ کیا ہے ؟
(٢٩٩٥٠) حضرت ربیعہ بن کعب فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دروازے کے قریب رات گزارتا تھا، اور میں سنتا تھا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات گئے تک یہ کلمات پڑھتے تھے : ” اللہ ہر عیب سے پاک ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔ “ پھر یہ کلمات پڑھتے : اللہ پاک ہے اور میں اس کی حمد و ثنا بیان کرتا ہوں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۹۹۵۰) حَدَّثَنَا مُعَاوِیَۃُ بْنُ ہِشَامٍ ، حَدَّثَنَا شَیْبَانُ ، عَن یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ ، عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ ، أَنَّ رَبِیعَۃَ بْنَ کَعْبٍ أَخْبَرَہُ ، أَنَّہُ کَانَ یَبِیتُ عِنْدَ بَابِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فَکَانَ یَسْمَعُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مِنَ اللَّیْلِ یَقُولُ : سُبْحَانَ اللہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ الْہَوِیَّ ، ثُمَّ یَقُولُ : سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہِ۔ (بخاری ۱۲۱۸۔ ترمذی ۳۴۱۶)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.