- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 29214
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا مَعْنٌ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّهُ كَانَ إِذَا سَمِعَ الرَّعْدَ تَرَكَ الْحَدِيثَ، وَقَالَ: سُبْحَانَ الَّذِي يُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِهِ وَالْمَلَائِكَةُ مِنْ خِيفَتِهِ، ثُمَّ يَقُولُ: إِنَّ هَذَا الرَّعْدَ لِأَهْلِ الْأَرْضِ شَدِيدٌ
Urdu translation
بادلوں کی گرج کے وقت کیا دعا مانگی جائے ؟
(٢٩٨٢٤) حضرت عامر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن زبیر جب بجلی کی گرج کی آواز سنتے تو بات چیت کرنا چھوڑ دیتے اور فرماتے : پاک ہے وہ ذات جس کی پاکی فرشتوں نے تمام تعریفوں کے ساتھ بیان کی ہے اور فرشتوں نے بھی پاکی بیان کی ہے اس سے ڈر کر پھر فرماتے : یہ گرج زمین والوں کے لیے بہت سخت وعید ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (95% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۹۸۲۴) حَدَّثَنَا مَعَن ، عَن مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ الزُّبَیْرِ ، عَنْ أَبِیہِ ، أَنَّہُ کَانَ إذَا سَمِعَ الرَّعْدَ تَرَکَ الْحَدِیثَ ، وَقَالَ : سُبْحَانَ الَّذِی سَبَّحَ الرَّعْدُ بِحَمْدِہِ وَالْمَلائِکَۃُ مِنْ خِیفَتِہِ ، ثُمَّ یَقُولُ : إنَّ ہَذَا لَوَعِیدٌ لأَہْلِ الأَرْضِ شَدِیدٌ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.