- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 28731
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ فِي رَجُلٍ، قَالَ لِرَجُلٍ: لَسْتَ لِفُلَانَةَ بِابْنٍ، قَالَ: كَانَ لَا يُجْعَلُ عَلَيْهِ الْحَدُّ، إِنَّمَا هِيَ كَذْبَةٌ
Urdu translation
اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کو یوں کہے : تو فلاں عورت کا بیٹا نہیں ہے
(٢٩٣٢٥) حضرت سعید بن ابی عروبہ فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے کسی آدمی کو کہا : فلاں عورت تیری ماں نہیں ہے، آپ نے فرمایا : بیشک اس پر سزا مقرر نہیں کی جائے گی اس لیے کہ یہ جھوٹ ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (96% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۹۳۲۵) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی عَرُوبَۃَ ، عَنْ قَتَادَۃَ ؛ فِی رَجُلٍ قَالَ لِرَجُلٍ : لَسْتَ لِفُلاَنَۃَ ، أُمِّہِ ، قَالَ : کَانَ لاَ یُجْعَلُ عَلَیْہِ الْحَدُّ ، إِنَّمَا ہِیَ کَذْبَۃٌ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.