- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 27562
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ , عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: الْعَقْلُ كَهَيْئَةِ الْمِيرَاثِ؟ قَالَ: نَعَمْ , قُلْتُ: وَيَرِثُ الْإِخْوَةُ مِنَ الْأُمِّ مِنْهُ؟ قَالَ: نَعَمْ
Urdu translation
جو یوں کہے : دیت تقسیم کی جائے گی ان لوگوں پر جن کے لیے میراث تقسیم ہوئی
(٢٨١٣٥) حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطائ سے پوچھا : کیا دیت میراث کے طریقہ سے ہی تقسیم ہوگی ؟ آپ نے فرمایا : جی ہاں ! میں نے عرض کیا : کیا ماں شریک بھائی بھی اس میں وارث بنے گا ؟ آپ نے فرمایا : جی ہاں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (96% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۸۱۳۵) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، قَالَ : قُلْتُ لِعَطَائٍ : الْعَقْلُ کَہَیْئَۃِ الْمِیرَاثِ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، قُلْتُ : وَیَرِثُ الإِخْوَۃُ مِنَ الأُمِّ فِیْہِ ؟ قَالَ : نَعَمْ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.