- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 26404
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، قَالَ: "ثَلَاثٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ فَهُوَ مُنَافِقٌ: مَنْ تَكَهَّنَ أَوِ اسْتَقْسَمَ أَوْ زَحَفَتْهُ طِيَرَةٌ مِنْ سَفَرٍ
Urdu translation
بد فالی کا بیان
(٢٦٩٣٢) حضرت رجاء بن حیوہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الدردائ نے ارشاد فرمایا : تین خصلتیں جس شخص میں بھی پائی جائیں تو وہ منافق ہوگا : جو کاہنوں جیسی بات کرے یا جوئے کے تیروں کے ذریعہ تقسیم چاہے یا بدفالی لیتے ہوئے سفر سے لوٹ آئے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۶۹۳۲) حَدَّثَنَا شَرِیکٌ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَیْرٍ ، عَن رَجَائِ بْنِ حَیْوَۃَ ، عَنْ أَبِی الدَّرْدَائِ قَالَ : ثَلاَثٌ مَنْ کُنَّ فِیہِ ، فَہُوَ مُنَافِقٌ : مَنْ تَکَہَّنَ ، أَوِ اسْتَقْسَمَ ، أَوْ رَجَعَتْہُ طِیَرَۃٌ مِنْ سَفَرٍ۔
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.